پیر، 16 نومبر، 2026 · 7 جمادی الثانی، 1448 ہجری

ویڈیو, وہ لمحہ جب طیارے کا پچھلا حصہ رن وے سے ٹکرا گیا , دورانیہ 0,25

دنیا
ویڈیو, وہ لمحہ جب طیارے کا پچھلا حصہ رن وے سے ٹکرا گیا , دورانیہ 0,25

📹 Watch video

برطانیہ کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر 12 نومبر کو لینڈنگ کی کوشش کے دوران برٹش ایئرویز کے ایک طیارے کا پچھلا حصہ بظاہر دو بار رن وے سے ٹکرا گیا۔ بحفاظت لینڈنگ کیسے ہوئی، جانیے اس ویڈیو میں۔

بشکریہ بی بی سی اردو