ویڈیو, نیویارک: منہدم شدہ عمارت سے ایک شخص زندہ برآمد , دورانیہ 0,32

📹 Watch video
امریکہ کے شہر نیو یارک میں ایک تین منزلہ عمارت منہدم ہو گئی۔ ریسکیو آپریشن کے دوران ایک شخص کو زندہ بچا لیا گیا۔ اس واقعے میں اب تک کم از کم دو افراد ہلاک ہوئے۔
بشکریہ بی بی سی اردو