جمعرات، 12 نومبر، 2026 · 3 جمادی الثانی، 1448 ہجری

ویڈیو, 4000 آپریشن کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی ہارٹ سرجن , دورانیہ 1,56

دنیا
ویڈیو, 4000 آپریشن کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی ہارٹ سرجن , دورانیہ 1,56

📹 Watch video

برطانیہ کے شہر نیو کاسل میں مقیم پاکستانی نژاد برطانوی ہارٹ سرجن آصف حسن نے اب تک چار ہزار سے زیادہ اوپن ہارٹ سرجریاں اور چار سو ٹرانسپلانٹ کیے ہیں۔ حال ہی میں انھیں ان کی خدمات کی وجہ پرائیڈ آف برٹن ایوارڈز میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا۔ بی بی سی اردو کو ایک خصوصی انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے ایسے بہت سے بچوں کے ٹرانسپلانٹ کیے ہیں جن کی عمر کچھ ہفتے یا مہینے تھی۔

رپورٹر: عارف شمیم

پروڈیوسر: سید علی کاظمی

بشکریہ بی بی سی اردو