ویڈیو, کھلی فضا کے بجائے چہل قدمی اور ورزش شاپنگ سینٹرز میں کیوں؟ , دورانیہ 0,26

📹 Watch video
جنوبی ایشیا بھر میں لوگ اپنی ہفتہ وار چہل قدمی اور ورزش کے لیے شاپنگ سینٹرز کا رخ کر رہے ہیں، کیونکہ زہریلی دھند نے خطے کے بعض حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ یہ دھند انڈونیشیا میں جنگلات کی آگ کے باعث پیدا ہوئی ہے اور اس کے اثرات پڑوسی ممالک سنگاپور اور ملائیشیا کی فضائی آلودگی پر بھی پڑ رہے ہیں۔
بشکریہ بی بی سی اردو