ویڈیو, طوفان بویلو کے دوران سِیل محفوظ مقام تک کیسے پہنچی؟ , دورانیہ 0,13

📹 Watch video
ویلز میں ہفتے کے آخر میں طوفان بویلو کی شدید بارشوں اور تیز ہواؤں کے باعث سیل سڑکوں پر رینگتی ہوئی دکھائی دیں اور محفوظ رہنے کے لیے کھڑی گاڑیوں کے نیچے چھپ گئیں۔ دیکھیے یہ رپورٹ
بشکریہ بی بی سی اردو