بدھ، 28 اکتوبر، 2026 · 18 جمادی الاول، 1448 ہجری

ویڈیو, ایڈولف ہٹلر کی رہائش گاہ آگ کی لپیٹ میں , دورانیہ 0,28

دنیا
ویڈیو, ایڈولف ہٹلر کی رہائش گاہ آگ کی لپیٹ میں , دورانیہ 0,28

📹 Watch video

ایڈولف ہٹلر کی الپائن پہاڑوں میں واقع رہائش گاہ، جو ’ایگلز نیسٹ‘ کے نام سے جانی جاتی ہے، جمعے کی رات آگ کی لپیٹ میں آ گئی۔ جرمنی کی جنوبی ریاست باویریا کی پولیس نے آتشزدگی کے بعد 33 سالہ ایک جرمن شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔

بشکریہ بی بی سی اردو