بدھ، 28 اکتوبر، 2026 · 18 جمادی الاول، 1448 ہجری

ویڈیو, لولا دا سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب , دورانیہ 0,35

دنیا
ویڈیو, لولا دا سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب , دورانیہ 0,35

📹 Watch video

برازیل کے بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے صدر لولا دا سلوا چوتھی بار صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ انھوں نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے میں فلاویو بولسونارو کو شکست دی۔

بشکریہ بی بی سی اردو