ویڈیو, گالف بال جتنے اولے جنھوں نے گاڑی کی ونڈ سکرین توڑ دی , دورانیہ 0,34

📹 Watch video
امریکہ کی ریاست ایریزونا میں گالف بال کے سائز کے اولے گرنے سے گھروں، کھڑکیوں اور گاڑیوں کی ونڈ سکرینوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔ شدید بارش اور ژالہ باری نے رہائشی علاقوں کو برف کی تہہ سے ڈھانپ دیا۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔
بشکریہ بی بی سی اردو