ویڈیو, جب آسٹریلیا میں ڈوبتی گاڑی سے ڈرائیور کو بچا لیا گیا , دورانیہ 0,57

📹 Watch video
آسٹریلیا کے علاقے مورے فیلڈ میں ایک ٹی وی رپورٹر سمیت دو افراد نے سیلابی پانی میں پھنسی ڈوبتی گاڑی سے ڈرائیور کو بحفاظت نکال لیا۔ شدید بارشوں کے بعد علاقے میں سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ شدید بارشوں کے بعد حکام نے علاقے میں سیلاب کی وارننگ جاری کر دی ہے۔
بشکریہ بی بی سی اردو