بدھ، 28 اکتوبر، 2026 · 18 جمادی الاول، 1448 ہجری

ویڈیو, کیا ڈرائیور کے بغیر چلنے والی ٹیکسی نابینا افراد کے لیے مفید ہو سکتی ہے؟ , دورانیہ 2,53

دنیا
ویڈیو, کیا ڈرائیور کے بغیر چلنے والی ٹیکسی نابینا افراد کے لیے مفید ہو سکتی ہے؟ , دورانیہ 2,53

📹 Watch video

امریکی کمپنی ٹیسلا نے بغیر ڈرائیور کے چلنے والی ٹیکسی ’سائبر کیب‘ متعارف کروائی ہے جس میں معذور اور نابینا افراد کے لیے بھی کچھ فیچرز متعارف کروائے گئے ہیں۔ یہ فیچرز کون سے ہیں اور کیا یہ واقعی نابینا افراد کے لیے بھی مفید ہے۔ جاننے کے لیے دیکھیے محمد حمزہ کی یہ ویڈیو۔

ایڈیٹنگ: حسن عباس

بشکریہ بی بی سی اردو