ویڈیو, برفانی تودے سے چھلانگ لگانے والی پہلی خاتون , دورانیہ 0,50

📹 Watch video
کینیڈا کی کلف ڈائیور مولی کارلسن نے نیوفاؤنڈ لینڈ کے ساحل کے قریب ایک برفانی تودے سے چھلانگ لگا کر تاریخ رقم کر دی۔ وہ ایسا کرنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔
بشکریہ بی بی سی اردو