ویڈیو, بادلوں سے گرتی آبشار ہے یا کوئی سراب؟ , دورانیہ 0,24

📹 Watch video
ایک ایسی آبشار دیکھیے جو برازیل میں ایک پوشیدہ غار کے اوپر بادلوں سے گرتی ہوئی معلوم ہوتی ہے۔ ساؤ پالو کے علاقے ایپورانگا میں واقع ’کاسا ڈی پیڈرا‘ غار میں اس بصری دھوکے کو عکس بند کرنے والے گیبا مورائس نے بتایا کہ بظاہر تو پانی بادلوں سے گرتا ہوا لگتا ہے لیکن درحقیقت یہ غار کے دہانے کے اوپر موجود ایک دراڑ سے بہہ رہا ہوتا ہے۔
بشکریہ بی بی سی اردو