بدھ، 28 اکتوبر، 2026 · 18 جمادی الاول، 1448 ہجری

ویڈیو, لندن میں ای بائیکس پر’نیزہ بازی‘ , دورانیہ 0,23

دنیا
ویڈیو, لندن میں ای بائیکس پر’نیزہ بازی‘ , دورانیہ 0,23

📹 Watch video

سترہ اکتوبر کی شام، مشرقی لندن کے ایک پارک 'لندن فیلڈز' میں سینکڑوں لوگ جمع ہوئے تاکہ قرونِ وسطیٰ کے جنگجوؤں کا لباس پہنے دو افراد کو الیکٹرک بائیکس پر سوار ہو کر جاؤسٹنگ یا نیزہ بازی کرتا دیکھ سکیں۔

بشکریہ بی بی سی اردو