بدھ، 28 اکتوبر، 2026 · 18 جمادی الاول، 1448 ہجری

ویڈیو, پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کے درمیان طے پانے والا ’بدر معاہدہ‘ کیا ہے؟ , دورانیہ 1,13

دنیا
ویڈیو, پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کے درمیان طے پانے والا ’بدر معاہدہ‘ کیا ہے؟ , دورانیہ 1,13

📹 Watch video

پاکستان، قطر، ترکی اور انڈونیشیا نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ ان چاروں ملکوں کے درمیان طے پانے والی ’بدر مفاہمتی یادداشت‘ کیا ہے اور اس کے مقاصد کیا ہوں گے؟

جانیے عدیل احمد کی اس ویڈیو میں۔

بشکریہ بی بی سی اردو