نائجیریا میں اغوا ہونے والے پاکستانی ڈاکٹر: ’بیٹا شوق سے نہیں، مجبوری میں گیا تھا‘
نائجیریا میں اغوا ہونے والے پاکستانی ڈاکٹر: ’بیٹا شوق سے نہیں، مجبوری میں گیا تھا‘محمد زبیر خان صحافی 13 منٹ قبل’میں ماں ہوں۔ اپنے لائق فائق کماؤ بیٹے کے اغوا کے بعد صرف نیند کی گولیاں کھا کر ہی سو پاتی ہوں۔ حکومت پاکستان، حکومت نائیجیریا…