جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

World

شاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کے دن کب کیا ہو گا؟

شاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کے دن کب کیا ہو گا؟2 گھنٹے قبلبرطانیہ میں لاکھوں افراد شاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کے جشن کی تیاری کر رہے ہیں۔ یہ تقریب مذہبی رسومات اور شاہی شان و شوکت کا مظہر ہوگی۔ ویسٹ مِنسٹر ایبے میں چھ مئی کو منعقد ہونے والی…

ویڈیو, شاہ چارلس کی تاج پوشی کے جلوس کی مرکزِ نگاہ شاہی بگھیاںدورانیہ, 1,48

شاہ چارلس کی تاج پوشی کے جلوس کی مرکزِ نگاہ شاہی بگھیاںاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "شاہ چارلس کی تاج پوشی کے سفر میں شامل شاہی بگھیاں", دورانیہ 1,4801:48،ویڈیو کیپشنشاہی بگھیاں تاج پوشی کے جلوس میں مرکزِ نگاہ ہوں…

13 ہزار ڈالر کے جوتوں کی چوری مگر ایک بھی جوتا چوروں کے کسی کام نہ آیا

13 ہزار ڈالر کے جوتوں کی چوری مگر ایک بھی جوتا چوروں کے کسی کام نہ آیا،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبللاطینی امریکہ کے ملک پیرو میں چوری کی انوکھی واردات میں ایک دکان سے دو سو جوتے چرا لیے گئے لیکن اس عمل میں ایک غلطی چوروں کو بہت…

جب برطانوی طیارے کی ونڈ سکرین ٹوٹی اور کپتان کے پیر پکڑ کر انھیں بچایا گیا

جب برطانوی طیارے کی ونڈ سکرین ٹوٹی اور کپتان کے پیر پکڑ کر انھیں بچایا گیا،تصویر کا ذریعہSCREEN SHOTمضمون کی تفصیلمصنف, سسیلیا بارریاعہدہ, بی بی سی نیوز ورلڈایک گھنٹہ قبل10 جون 1990 کو برٹش ایئرویز کا جہاز برمنگھم سے اڑا تو اس کی منزل

امریکہ کی صدر پوتن پر حملے کی منصوبہ بندی کی تردید، ’رہنماؤں کو ہدف بنانے کی حمایت نہیں کرتے‘

امریکہ کی صدر پوتن پر حملے کی منصوبہ بندی کی تردید، ’رہنماؤں کو ہدف بنانے کی حمایت نہیں کرتے‘ مضمون کی تفصیلمصنف, جارج رائیٹعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلامریکہ نے روس کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ واشنگٹن نے بدھ کو کریملن پر مبینہ ڈرون

کنگسٹن: وہ شاہی شہر جہاں سے جدید برطانیہ کا آغاز ہوا

کنگسٹن: وہ شاہی شہر جہاں سے جدید برطانیہ کا آغاز ہوا،تصویر کا ذریعہMAURICE SAVAGE/ALAMYمضمون کی تفصیلمصنف, ایمی مکفرسنعہدہ, بی بی سی ٹریول 2 گھنٹے قبلتھیمز دریا کے کنارے کنگسٹن ایک عام اور چھوٹا سا قصبہ لگتا ہے۔ اس شہر کے ایک کونے میں ایک

ویڈیو, سوڈان سے جدہ کا سفر: ’اب کبھی سوڈان واپس نہیں جاؤں گا‘دورانیہ, 2,55

سوڈان سے جدہ کا سفر: ’اب کبھی سوڈان واپس نہیں جاؤں گا‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "سوڈان سے جدہ تک سفر: ’اب کبھی سوڈان واپس نہیں جاؤں گا‘", دورانیہ 2,5502:55،ویڈیو کیپشنسوڈان سے جدہ تک سفر: ’اب کبھی سوڈان واپس نہیں…

دو سال تک ساتھی کی لاش فریزر میں چھپا کر رکھنے والا شخص ضمانت پر رہا

دو سال تک ساتھی کی لاش فریزر میں چھپا کر رکھنے والا شخص ضمانت پر رہامضمون کی تفصیلمصنف, ٹام وارن اور پی اے میڈیاعہدہ, بی بی سی نیوز17 منٹ قبلبرطانیہ کے ایک شخص نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے اپنے ساتھ رہنے والے 71 سالہ جان وین رائٹ کی لاش کو

کیا چینی کرنسی یوآن عالمی منڈی میں امریکی ڈالر کو ٹکر دے سکے گی

کیا چینی کرنسی یوآن عالمی منڈی میں امریکی ڈالر کو ٹکر دے سکے گی،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنروس نے چین کی غیر ملکی کرنسی یوآن کو زیادہ ترجیح دینا شروع کر دی ہے2 گھنٹے قبلرواں برس اپریل کے مہینے میں بلومبرگ نیوز میں ایک چونکا دینے والی…

آرٹیفیشل انٹیلیجنس: کون سی نوکریوں کو سب سے زیادہ خطرہ ہو سکتا ہے؟

آرٹیفیشل انٹیلیجنس: کون سی نوکریوں کو سب سے زیادہ خطرہ ہو سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فیصل اسلامعہدہ, اکنامِکس ایڈیٹر2 گھنٹے قبلآرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ’گاڈ فادر‘ کہلائے جانے والے جیفری ہنٹن نے اس کے بڑھتے ہوئے

امریکہ اور یورپ کی مخالفت کے باوجود عرب ممالک شام سے تعلقات کیوں بحال کر رہے ہیں؟

امریکہ اور یورپ کی مخالفت کے باوجود عرب ممالک شام سے تعلقات کیوں بحال کر رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, یولاندے نیلعہدہ, بی بی سی نیوز، یروشلم12 منٹ قبلبدھ کے دن جب شام کے سیکیولر صدر بشار الاسد ایران کے صدر ابراہیم

طویل دورانیے تک پیانو بجانے اور بلند آواز میں گانے پر جاپان کے ریلوے سٹیشن پر نصب پیانو ضبط

طویل دورانیے تک پیانو بجانے اور بلند آواز میں گانے پر جاپان کے ریلوے سٹیشن پر نصب پیانو ضبط،تصویر کا ذریعہKAKOGAWA CITY COUNCILایک گھنٹہ قبلجاپان کے ایک شہر میں قواعد کی خلاف ورزی پر عوامی مقامات پر پیانو بجانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔…

’بھوکے‘ طالب علم نے نمائش میں شامل فن پارے سے کیلا نکال کر کھا لیا

’بھوکے‘ طالب علم نے نمائش میں شامل فن پارے سے کیلا نکال کر کھا لیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسیئول میں منعقدہ ایک نمائش میں دیوار پر چسپاں اس کیلے کی انسٹالیشن کا نام ہے ’کامیڈیئن‘ مضمون کی تفصیلمصنف, فین وانگعہدہ, بی بی سی

قطر: انڈین اہلکاروں کی گرفتاری کے بعد دفاعی کمپنی کے تمام انڈین شہریوں کی ملازمت ختم

قطر: انڈین اہلکاروں کی گرفتاری کے بعد دفاعی کمپنی کے تمام انڈین شہریوں کی ملازمت ختم،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, شکیل اخترعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دلی 2 گھنٹے قبلقطر میں انڈین بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کے خلاف مبینہ

روس کا یوکرینی شہروں پر تین دنوں میں دوسرا میزائل حملہ

روس کا یوکرینی شہروں پر تین دنوں میں دوسرا میزائل حملہ،تصویر کا ذریعہSERHIY LYSAK2 منٹ قبلروس نے تین دن میں دوسری مرتبہ یوکرینی شہروں پر علی الصبح میزائل حملے کیے ہیں۔ مرکزی شہر ڈنپرو کے علاقے پولوہراڈ میں جنگی ساز و سامان کے مقام پر حملہ…

اسرائیل کا ایک کنٹینر میں فیوژن ری ایکٹر فٹ کرنے کا منصوبہ توانائی کی صنعت میں ’گیم چینجر‘ کیوں…

اسرائیل کا ایک کنٹینر میں فیوژن ری ایکٹر فٹ کرنے کا منصوبہ توانائی کی صنعت میں ’گیم چینجر‘ کیوں سمجھا جا رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, نٹالی لسبوناعہدہ, بزنس رپورٹر، تل ابیبایک گھنٹہ قبلپہلی نظر میں یہ ایک عام سا

گورنرز آئی لینڈ: نیویارک کو جنم دینے والا جزیرہ جسے ایک ڈالر میں فروخت کیا گیا

گورنرز آئی لینڈ: نیویارک کو جنم دینے والا جزیرہ جسے ایک ڈالر میں فروخت کیا گیا،تصویر کا ذریعہTracey Whitefoot/Alamyمضمون کی تفصیلمصنف, ایمی تھامسعہدہ, بی بی سی ٹریول14 منٹ قبلفیری پر مین ہیٹن کی ساؤتھ سٹریٹ سے گورنرز جزیرے پر جاتے ہوئے

امریکی صدور شاہی تاجپوشی کی تقاریب میں شرکت کیوں نہیں کرتے؟

امریکی صدور شاہی تاجپوشی کی تقاریب میں شرکت کیوں نہیں کرتے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, چیلسی بیلےعہدہ, بی بی سی نیوز، واشنگٹن2 گھنٹے قبلبرطانیہ کے سابق وزیرِ اعظم ونسٹن چرچل کہا کرتے تھے کہ امریکہ اور برطانیہ کے درمیان

قرض لینے کی اہلیت بتانے والا ’کریڈٹ سکور‘ کیسے کام کرتا ہے اور یہ امریکیوں کی زندگیوں کو کتنا متاثر…

قرض لینے کی اہلیت بتانے والا ’کریڈٹ سکور‘ کیسے کام کرتا ہے اور یہ امریکیوں کی زندگیوں کو کتنا متاثر کرتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبل’کریڈٹ سکور‘ تین ہندسوں پر مبنی ایسے اعداد ہیں جو امریکہ میں آپ کے اور آپ کے بچوں کی ذاتی…

روسی تیل یورپ کو فروخت کرنے سے انڈیا کی برآمدات میں اضافہ مگر فائدہ کس کو ہوا؟

روسی تیل یورپ کو فروخت کرنے سے انڈیا کی برآمدات میں اضافہ مگر فائدہ کس کو ہوا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, دیپک منڈلعہدہ, بی بی سی کے نامہ نگار22 منٹ قبلیورپی یونین نے گذشتہ برس روس کی یوکرین میں مداخلت کے بعد دسمبر تک