مروہ السلحدار: ’سوئز نہر کی بندش کا الزام مجھ پر لگایا گیا‘
مروہ السلحدار: مصر کی پہلی بحری کپتان جن پر نہر سوئز کی بندش کا الزام عائد کیا گیاجوشوا چیتھمبی بی سی نیوز43 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMARWA ELSELEHDARگذشتہ ماہ مروہ السلحدار نے ایک عجیب بات محسوس کی۔ نہر سوئز میں ’ایور گیوین‘ نامی ایک بڑے مال…