اسرائیلی وزیراعظم: ’بمباری اس وقت تک جاری رہے گی، جب تک ضرورت ہو گی‘
جنگ بندی کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے اسرائیل پہنچ گئے14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersاسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ کو روکنے کی غرض سے ثالثی کا کردار ادا کرنے ایک امریکی نمائندہ تل ابیب پہنچ چکا ہے۔ ہادی امر اپنے دورے کے دوران…