عالمی طاقتوں میں ہتھیاروں کا دوڑ کا سبب بننے والے ہائپر سونک میزائل کتنے خطرناک ہیں؟
ہائپر سونک میزائل: عالمی طاقتوں میں ہتھیاروں کا دوڑ کا سبب بننے والے جدید میزائل کتنے خطرناک ہیں؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesگذشتہ ماہ چین کے آسمان پر راکٹ جیسی کوئی چیز بہت تیز رفتار کے ساتھ اڑتی دیکھی گئی تھی۔ تقریباً پوری…