میئر کی گاڑی سے 200 کلوگرام کوکین برآمد
نائجر: میئر کی گاڑی سے 200 کلوگرام کوکین برآمد2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesنائجر کی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک مقامی میئر اور اس کے ڈرائیور کو ملک کے شمال میں موجود صحرا سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ان کی گاڑی سے 200 کلوگرام کوکین برآمد ہوئی…