جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی میں آج بھی بارش کی پیش گوئی

کراچی میں گزشتہ کئی روز کی طرح آج بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان ہے۔شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ…

تیلگو کوریوگرافر چیتنیا نے خودکشی کر لی

تیلگو ڈانس کوریوگرافر چیتنیا نے ایک جذباتی ویڈیو پیغام جاری کرنے کے بعد بھارتی شہر نیلور میں خود کشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق تیلگو کوریوگرافر چیتنیا نے قرض لیا ہوا تھاجو ادا نہ کرنے پر انہوں نے خودکشی کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیتنیا…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج ٹریننگ کریں گی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں آج سے کراچی میں ٹریننگ کریں گی۔5 ایک روزہ میچز کی سیریز کا تیسرا میچ 3 مئی کو کراچی میں کھیلا جائے گا، پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔واضح رہے کہ پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے نیوزی…

کراچی، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔کورنگی گودام چورنگی کے قریب بھی ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔کراچی میں مزارِ قائد کے قریب کار پر فائرنگ سے ایک…

ترکیہ کی شام میں کارروائی، داعش کا سربراہ ہلاک

ترکش انٹیلی جنس فورسز نے شام میں کارروائی کرتے ہوئے داعش کے سربراہ ابو الحسین القریشی کو ہلاک کردیا۔ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی انٹیلی جنس فورسز نے داعش کے سربراہ کو شام میں آپریشن کے دوران ہلاک…

بلوچستان، بارش اور طوفانی ہواؤں سے نظام زندگی متاثر

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کے ساتھ طوفانی ہواؤں سے نظام زندگی سخت متاثر ہوا ہے۔ہرنائی، لورالائی، کوہ سلیمان رینج کے علاوہ چمن، قلعہ عبداللّٰہ، پشین، قلعہ سیف اللّٰہ، نوشکی، زیارت، کیچ، گوادر، لسبیلہ مکران ڈویژن میں بارش…

جرمن سفیر کی عمران خان اور سراج الحق سے ملاقات

پاکستان میں جرمنی کے سفیر ایلفرڈ گرانس نے پی ٹی آئی رہنما عمران خان کے بعد سراج الحق سے ملاقات کی۔جرمن سفیر کی عمران خان سے ملاقات زمان پارک اور سراج الحق سے منصورہ لاہور میں ملاقات ہوئی۔ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی آئین و…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا دن آج منایا جا رہا ہے، غربت، بیروزگاری، مہنگائی اور کم اجرت آج کے دور میں مزدوروں کے بڑے مسائل ہیں۔ آج سے 137 سال پہلے 1886ء میں امریکا کے شہر شکاگو میں مقامی مزدوروں نے کم اجرت کیخلاف اور اوقات کار…

امریکی پائلٹ کا لاس اینجلس سے آخری ٹیک آف، پرواز میں بیٹی فرسٹ آفیسر

امریکی ایئر لائن کے ایک پائلٹ نے اپنی 38 سالہ خدمات سے ریٹائرمنٹ کے آخری روز اتوار کی سہہ پہر لاس اینجلس سے پرواز کرکے آخری ٹیک آف کیا۔ طیارے میں ان کی صاحبزادی فرسٹ آفیسر تھیں، فلائٹ ریڈار نے اس سلسلے میں خصوصی نوٹیفکیشن جاری کیا۔ کپتان…

یکم مئی کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا محنت کشوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ آج کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے۔محنت کشوں اور مزدوروں کا عالمی دن آج دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ آج کے دن پوری قوم محنت کش طبقے…

پیپلز پارٹی محنت کشوں کی جماعت ہے، آصف زرداری

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی محنت کشوں کی جماعت ہے، پی پی محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ کرتی رہے گی۔یوم مزدور کے دن سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ ذوالفقار علی…

سیاحوں سے بھری جیپ دریائے نیلم میں جا گری

آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں سیاحوں سے بھری جیپ دریائے نیلم میں جا گری، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نیلم سردار طاہر محمود کے مطابق دریا میں گرنے والی جیپ میں 13 افراد سوار تھے، باقی 6 افراد کی تلاش کے لیے پاک…

کراچی، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا مردم شماری سے متعلق اجلاس

کراچی میں خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں ایم کیو ایم کے وزیراعظم سے ملنے والے وفد نے رابطہ کمیٹی کو بریفنگ دی کہ مردم شماری کے اب تک کے نتائج سے ہمارے خدشات درست ثابت…

سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلا کا تیسرا مشن مکمل

پاک فضائیہ کا سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلا کا تیسرا مشن کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق پاک فضائیہ کا سی 130طیارہ سوڈان میں پھنسے مزید 96 پاکستانیوں کو لے کر کراچی پہنچ گیا ہے۔وزارت خاجہ کا مزید کہنا ہے کہ سوڈان سے اب تک 96…

علی امین گنڈاپور کی رہائی کے لیے چیف جسٹس کو خط

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین گنڈاپور نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ کر اپنے بھائی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔فیصل امین گنڈاپور نے چیف جسٹس کو لکھے گئے خط میں کہا کہ علی امین گنڈاپور کو جعلی…

عمران خان کا لبرٹی چوک سے ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کل لبرٹی مارکیٹ سے ناصر باغ تک ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں کارکنوں سے خطاب میں عمران خان نے اعلان کیا کہ وہ کل لبرٹی مارکیٹ سے ناصر باغ تک نکالی جانے والی پارٹی ریلی…

کراچی کی آبادی بڑھنے سے اسمبلی سے وڈیروں کی چھٹی ہوجائے گی، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کراچی کی آبادی بڑھنے سے اسمبلی سے وڈیروں کی چھٹی ہوجائے گی۔شارع فیصل پر مردم شماری سے متعلق احتجاجی مظاہر سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سندھ کے سرکاری اداروں میں…

عمران خان ایک ہفتے میں 7 بیان بدلتے ہیں، خرم دستگیر

وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ایک ہفتے میں 7 بیان بدلتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران خرم دستگیر نے کہا کہ عمران خان کی دھمکیاں مذاکرات پر اثرانداز نہیں ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ پی…

برطانیہ میں ڈیجیٹل بینکنگ کا استعمال: بڑے بینکوں کا 20 سے زائد برانچز بند کرنے کا اعلان

برطانیہ کے بڑے بینکوں نے آئندہ ہفتے تقریباً 20 سے زائد برانچز بند کرنے کا اعلان کردیا۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق ایچ ایس بی سی اور نیٹ ویسٹ کی 20 سے زیادہ شاخیں آئندہ ہفتے بند ہو جائیں گی۔ برطانوی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ بینک اور…

کرناٹک: میسور روڈ شو میں مودی کو موبائل فون مارنے کی کوشش

بھارتی ریاست کرناٹک کے میسور روڈ شو میں وزیراعظم نریندر مودی کو موبائل فون مارنے کی کوشش کی گئی۔نئی دلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق ہجوم میں سے پھینکا گیا موبائل فون مودی کو نہیں لگا اور ٹرک کی چھت پر جا گرا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ…