جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی کی آبادی میں 18 لاکھ سے زائد کا اضافہ ہو چکا ہے، ادارۂ شماریات سندھ

 ڈائریکٹر ادارۂ شماریات سندھ منور گھانگرو نے کہا ہے کہ 2017ء کے مقابلے میں کراچی کی آبادی میں 18 لاکھ سے زائد کا اضافہ ہو چکا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے منور گھانگرو نے کہا کہ اعداد و شمار کے مطابق کراچی کی آبادی 1 کروڑ 78 لاکھ…

ایلون مسک ٹوئٹر ملازمین کیلئے نئی مشکل کھڑی کرنے کو تیار

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک ٹوئٹر کمپنی میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے نئی مشکل کھڑی کرنے جا رہے ہیں۔ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کی 50 فیصد افرادی قوت کو فارغ کرنے کے بعد اب کمپنی کے اخراجات کو کم کرنے کے…

لاہور: نامعلوم افراد مبینہ زیادتی کے بعد لڑکی کو سڑک پر پھینک کر فرار

لاہور کے علاقے کاہنہ میں نامعلوم افراد مبینہ زیادتی کے بعد لڑکی کو نیم بے ہوشی کی حالت میں سڑک پر پھینک کر فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کو کاہنہ کے جھیڈو گاؤں کے قریب سڑک پر پھینکا گیا۔پولیس نے اہلِ علاقہ کی اطلاع پر لڑکی کو…

فاطمہ بھٹو کے سادگی سے ہوئے نکاح کی دلچسپ تفصیلات سامنے آگئیں

سابق وزیر اعظم و پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی، میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی اور معروف مصنفہ فاطمہ بھٹو نے اپنے نکاح کی تفصیلات شیئر کیں جس میں انہوں نے ایک دلچسپ سندھی روایت کو بھی اپنایا۔فاطمہ بھٹو کے چھوٹے بھائی ذوالفقار…

18 میں سے 15 روسی میزائل مار گرائے: یوکرین کا دعویٰ

یوکرینی فضائی دفاع نے یوکرین کی جانب فائر کیے گئے 18 میں سے 15 روسی میزائل مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔یوکرینی فوج کے مطابق روسی میزائل حملوں پر یوکرین بھر میں ایئر ریڈ سائرن 3 گھنٹے سے زائد بجائے گئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق روسی حملوں…

مجھے معلوم ہے جلسوں اور ریلیوں کے پیسے کہاں سے آتے ہیں، چوہدری عدنان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما چوہدری عدنان نے کہا ہے کہ مجھے پتہ ہے رات کو ٹیبل پر بیٹھ کر کون پیسے بانٹتا ہے، مجھے معلوم ہے جلسوں اور ریلیوں کے پیسے کہاں سے آتے ہیں۔راولپنڈی میں ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری عدنان نے کہا…

پی ٹی آئی کارکن کے سوال نے عمران خان کا حقیقی چہرہ بےنقاب کردیا، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے پی ٹی آئی کارکن کی جانب سے عمران خان سے پوچھے گئے سوال پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکن کے سوال نے عمران خان کا حقیقی چہرہ بےنقاب کر دیا۔ایک بیان میں امتیاز شیخ نے کہا کہ عمران خان کے پونے چار…

لاہور: کار کی کار، 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر، باپ بیٹی سمیت 3 افراد جاں بحق

لاہور میں تیز رفتار کار نے یکے بعد دیگرے 1 کار اور 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی، حادثے کے نتیجے میں باپ بیٹی سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کار ڈرائیور فرار ہو گیا، جس کی پولیس نے تلاش شروع کر دی۔پولیس کے مطابق حادثہ رِنگ روڈ کے سروس روڈ…

سندھ اور نیویارک کو جڑواں اسٹیٹ قرار دینے کی تجویز

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ اور نیویارک کو جڑواں اسٹیٹ قرار دینے کی تجویز پر ڈپٹی اسپیکر نیویارک اسٹیٹ اسمبلی فِل راموس سے تفصیلی بات چیت کی ہے۔چیئرمین امریکن پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی ڈاکٹر اعجاز احمد نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری…

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف مقدمہ درج

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف گوجرانوالہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کے خلاف مقدمہ تھانہ گکھڑ منڈی میں اغواء  اور دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ملزمان اور مدعی خاتون کے درمیان زرعی زمین کی…

کراچی: ہوٹل پر آئے شہری نالے میں گر گئے، ویڈیو وائرل

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی کے مشہور و معروف انڈہ موڑ پر واقع ایک چائے کے ہوٹل پر آئے شہری نالے میں گر گئے ۔2 دن پہلے پیش آنے والے حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔چائے کے ہوٹل کے قریب نالے پر ہوٹل انتظامیہ نے کرسیاں رکھی ہوئی…

مولانا فضل الرحمٰن کا انکار جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے: کشور زہرا

حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن کشور زہرا کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا مذاکرات سے انکار کرنا جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے۔یہ بات حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن کشور زہرا نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کے دوران کہی ہے۔ان کا کہنا…

پان والا برگر سوشل میڈیا پر وائرل

بیف، چکن اور چپلی کباب کے بعد پان والا برگر بھی مارکیٹ میں آ گیا ہے جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے۔ویسے تو کھانے کے شوقین افراد طرح طرح کے مخلتف کھانوں کو جمع کر کے ایک ساتھ کھاتے ہیں اور نئے ذائقوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں مگر پان…

وزیرِ اعظم شہبازشریف کا مزدوروں اور محنت کشوں کیلئے تحفہ

مزدوروں کے عالمی دن پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مزدوروں اور محنت کشوں کو تحفہ دے دیا۔حکومت نے قومی صنعتی تعلقات کمیشن کے 8 ارکان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت محنت اور افرادی قوت نے نوٹیفکیشن جاری…

کیچ: بارش سے میرانی ڈیم بھر گیا

بلوچستان کے ضلع کیچ میں واقع میرانی ڈیم حالیہ بارشوں کے باعث پانی سے بھر گیا ہے۔محکمۂ آبپاشی کے مطابق کیچ میں میرانی ڈیم کے اسپل وے سے پانی کا اخراج جاری ہے۔محکمۂ آبپاشی کا کہنا ہے کہ میرانی ڈیم میں اسپل وے کی سطح 244 فٹ ہے، جبکہ…

کراچی: موبائل چھین کر ایران، افغانستان بھیجنے والے 3 ملزمان گرفتار

کراچی میں موبائل چھین کر ایران اور افغانستان بھیجنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔کراچی پولیس کے مطابق سپر ہائی وے پر ملیر کینٹ موڑ کے قریب سے 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کیا گیا ہے۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے 26 قیمتی موبائل فون، 3 پستول اور…

پُرامن ریلی کو روکنے کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ سمجھ سے بالاتر ہے، شوکت یوسفزئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پُرامن ریلی کو روکنے کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ سمجھ سے بالاتر ہے۔ایک بیان میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ مزدوروں سے اظہار یکجہتی کے لیے پُرامن ریلی…

کراچی میں آج بھی بارش کی پیش گوئی

کراچی میں گزشتہ کئی روز کی طرح آج بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان ہے۔شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ…

تیلگو کوریوگرافر چیتنیا نے خودکشی کر لی

تیلگو ڈانس کوریوگرافر چیتنیا نے ایک جذباتی ویڈیو پیغام جاری کرنے کے بعد بھارتی شہر نیلور میں خود کشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق تیلگو کوریوگرافر چیتنیا نے قرض لیا ہوا تھاجو ادا نہ کرنے پر انہوں نے خودکشی کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیتنیا…

کرسٹیانو رونالڈو سعودی فٹبال کلب النصر کو چھوڑ کر ریال میڈرڈ میں واپس جارہے ہیں؟

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بارے میں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ سعودی فٹبال کلب النصر کو چھوڑ کر ریال میڈرڈ میں واپس جانے پر غور کر رہے ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ میں ایک ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بتایا گیا ہے کہ…