جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

جنوبی پنجاب میں پیپلز پارٹی اچھا پرفارم کرے گی، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں پیپلز پارٹی اچھا پرفارم کرے گی۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا اپنا منشور ہے، ہم الیکشن میں اپنا پروگرام لے کر جائیں…

این اے 194 لاڑکانہ سے بلاول بھٹو کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 194 لاڑکانہ سے بلاول بھٹو زرداری کےلیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے گئے۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زردای کے پولیٹیکل سیکریٹری جمیل سومرو نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے۔جمعیت علماء اسلام (ف) سندھ…

توشہ خانہ ریفرنس: جیولری سیٹ کی قیمت کا تخمینہ لگانے والے صہیب عباسی وعدہ معاف گواہ بن گئے

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دائر توشہ خانہ ریفرنس میں جیولری سیٹ کی قیمت کا تخمینہ لگانے والے صہیب عباسی وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ذرائع کے مطابق وعدہ معاف گواہ کا کہنا ہے کہ دباؤ میں آکر جیولری سیٹ…

فردوس عاشق اعوان کی عثمان ڈار کے گھر پر پولیس چھاپے کی مذمت

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی ترجمان ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے عثمان ڈار کے گھر پر پولیس کے چھاپے کی مذمت کی ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال ہونا قابل مذمت…

اسرائیل غزہ میں ایک اور جنگ بندی پر آمادہ

اسرائیل نے غزہ میں ایک اور جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کردی۔اسرائیلی صدر کا کہنا ہے یرغمالیوں کی رہائی کےلیے غزہ میں انسانی بنیادوں پر ایک اور وقفہ چاہتے ہیں۔دوسری جانب حماس غزہ میں مکمل جنگ بندی تک یرغمالیوں کی رہائی پر بات چیت کے امکان کو…

غزہ میں جلد پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں، برطانیہ

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون اور فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کی منگل کو پیرس میں ملاقات ہوئی۔اس موقع پر برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ غزہ میں جلد از جلد ایسی پائیدار جنگ بندی دیکھنا چاہتے ہیں، جس میں اسرائیل کو حماس سے کوئی…

سپریم کورٹ فیصلے کے بعد الیکشن سے فرار کی تمام سازشیں دم توڑ گئیں، چوہدری شجاعت

مسلم لیگ (ق) کے صدر اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے الیکشن سے فرار کی تمام سازشیں دم توڑ گئیں۔چوہدری شجاعت حسین کی زیر صدارت لاہور میں ہونے والے اجلاس میں ق لیگ سندھ کے عہدیداروں نے شرکت کی اور…

پہلے موقع ملا تو تیار نہیں تھا، اب میچور ہوگیا ہوں، صاحبزادہ فرحان

پاکستان کرکٹ ٹیم میں کم بیک کرنے والے ٹاپ آرڈر بیٹر صاحبزادہ فرحان کہتے ہیں کہ پاکستان ٹیم میں نام آنے پر وہ پہلے سے زیادہ پُرجوش ہیں، پچھلی مرتبہ جب چانس ملا تو اس وقت وہ تیار نہ تھے لیکن اب ڈومیسٹک میں محنت کرکے انٹرنیشنل کرکٹ کےلیے…

مجھے بچوں کو اٹھانے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، عثمان ڈار

سینئر سیاستدان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ مجھے بچوں کو اٹھانے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، ٹیلی فون کالز کے ذریعے ہراساں کیا جارہا ہے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں عثمان ڈار نے کہا کہ میں سیالکوٹ میں ہی موجود ہوں، مجھے ٹیلی فو ن پر بچوں کو اٹھانے…

چیف الیکشن کمشنر کے ضلع میں اضافی نشست پیدا نہیں کی گئی، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے ضلع میں کوئی اضافی نشست پیدا نہیں کی گئی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے ترجمان نے سپریم کورٹ بارز کے اعلامیوں پر ردعمل دے دیا۔پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ…

آئین ٹوٹتا ہے تو ججز آئین شکن کو ہار پہناتے ہیں، نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے ججز کو ہدف تنقید بنالیا۔پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ آئین ٹوٹتا ہے تو ججز آئین شکن کو ہار پہناتے ہیں، پارلیمنٹ ٹوٹتی ہے تو کہتے ہیں ٹھیک ہوا۔انہوں نے کہا کہ…

سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کے مؤقف کا خیرمقدم کرتے ہیں، شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے وکیل شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو ہٹانے کے سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کے مؤقف کا خیرمقدم کرتے ہیں۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا…

انوارالحق کاکڑ، سرفراز بگٹی کو پی پی میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی، ندیم افضل چن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے انکشاف کیا ہے کہ انوارالحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بننے سے پہلے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں ندیم افضل چن نے کہا کہ سرفراز بگٹی جب…

الیکشن کمیشن کا احد چیمہ کو مشیر کے عہدے سے ہٹانے کا حکم

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے احد چیمہ کو مشیر کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ سنا دیا۔ ای سی پی نے ہدایت دی ہے کہ کابینہ ڈویزن احد چیمہ کو مشیر کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکشن جاری کرے۔الیکشن کمیشن کے مطابق فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے…

نیب نے بانی پی ٹی آئی، بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا۔ذرائع کے مطابق نیب نے توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کیا ہے۔ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کے…

سانحۂ بلدیہ کیس: ملزمان کی سزائے موت کیخلاف اپیل سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دائر

سانحۂ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس کے ملزمان رحمٰن بھولا اور زبیر چریا نے اپنی سزائے موت کے خلاف اپیل سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دائر کر دی۔سندھ ہائی کورٹ نے زبیر چریا اور رحمٰن بھولا کی سزا کے خلاف اپیلیں مسترد کی تھیں۔ انسدادِ دہشت گردی…

عثمان ڈار کے گھر پر چھاپے سے متعلق پولیس نے کیا کہا؟

پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار کے گھر پر چھاپے سے متعلق پولیس کی وضاحت سامنے آئی ہے۔ ڈی پی او حسن اقبال کا کہنا ہے کہ پولیس نے عمر ڈار کو گرفتار کرنے کے لیے ان کے گھر پر ریڈ کیا، اشتہاری ملزم عمر ڈار مختلف تھانوں میں درج مقدمات میں مطلوب…

کراچی: تاجر کے گھر پولیس اہلکاروں کی ڈکیتی، ڈی ایس پی کو کلین چٹ دیدی گئی

اورنگی ٹاؤن میں تاجر کے گھر پولیس اہلکاروں کی جانب سے ڈکیتی سے متعلق کیس میں ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر ویسٹ نے ڈی ایس پی عمیر بجاری کو کلین چٹ دے دی۔ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں جمع کروایا گیا اسکروٹنی نوٹ سامنے…

پی ایس ایکس میں شدید منفی رجحان، 100 انڈیکس 2371 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا شدید منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس کی گراوٹ 2 ہزار 371 پوائنٹس رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 362 ارب روپے کم ہوگئی۔ کاروبار کے اختتام پر پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 62 ہزار 833 پوائنٹس…

وزارت خزانہ کا سرکاری پاور پلانٹس کیلئے 130 ارب جاری کرنے کا فیصلہ

وزارت خزانہ نے سرکاری پاور پلانٹس کےلیے رواں ہفتے 130 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے تحت گردشی قرض میں کمی کےلیے وزارت خزانہ گورنمنٹ پاور پلانٹس کو رواں ہفتے 130 ارب روپے…