ملکوال میں فائرنگ، دکاندار جاں بحق، تاجروں کی جانب سے ہڑتال
منڈی بہاءالدین کے علاقے ملکوال میں فائرنگ سے زخمی دکاندار اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق آج صبح نامعلوم افراد نے دکان میں داخل ہو کر فائرنگ کی، جس سے دکاندار زخمی ہوگیا، جو اسپتال میں دم توڑ گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واردات کے بعد…