جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کیا آپ پھلوں اور سبزیوں کو دھونے کا آسان اور صحیح طریقہ جانتے ہیں؟

جن عام اشیاء کو دھوئے بغیر استعمال نہیں کرنا چاہیے ان میں پھل اور سبزیاں سرفہرست ہیں۔ماہرینِ صحت ہوں یا ڈاکٹرز ہمیشہ ہی باہر سے گھر میں لائی جانے والی چیزوں کو استعمال سے پہلے دھونے کا مشورہ دیتے نظر آتے ہیں اور اگر ان کی ہدایات پر عمل…

امریکی ریسلر بلی گراہم 79 سال کی عمر میں چل بسے

مشہور امریکی ریسلر اور باڈی بلڈر بلی گراہم 79 سال کی عمر میں چل بسے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وہ اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے اور 2 دن قبل ڈاکٹرز نے انہیں وینٹی لیٹر سے ہٹانے کا فیصلہ کیا تھا جس پر ان کی اہلیہ نے انکار کردیا تھا۔رپورٹس کے…

وزیر اعظم پشین روانہ، ایرانی صدر سے ملیں گے

وزیرِ اعظم شہباز شریف ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کے لیے پشین کے لیے روانہ ہو گئے۔ایران کے صدر ابراہیم رئیسی بھی پاکستان ایران سرحد کا دورہ کریں گے۔دونوں ممالک کے مابین تجارت کے فروغ کے لیے بارڈر مارکیٹ کا افتتاح ہو گا۔بارڈر…

بلوچستان، مفت درسی کتب ردی میں بیچ دی گئیں

بلوچستان کے ضلع چاغی میں محکمہ تعلیم کے حکام نے مفت درسی کتب طالب علموں کو دینے کے بجائے ردی میں بیچ ڈالیں۔لیویز نے کوئٹہ آنے والے ٹرک پر چھاپہ مارکر کتابوں سے بھری 19 بوریاں برآمد کرلیں، ڈرائیور سمیت 3 افراد کو حراست میں لے لیا گیا…

سینیٹر ولید اقبال کی 9 مئی کے واقعات کی مذمت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر ولید اقبال نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کے جناح ہاؤس میں حملے کے وقت انہوں نے مشتعل پی ٹی آئی ورکرز کو اندر دیکھا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہ یہ ورکرز کا انفرادی فعل تھا، نہ…

مریدکے میں جلسے کیلئے اجازت نہیں ملی، پی ٹی آئی

سابق پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی چوہدری عمر آفتاب ڈھلوں کا کہنا ہے کہ مریدکے میں جلسے کیلئے ڈی سی او شیخوپورہ کو درخواست دی جس کی اجازت نہیں ملی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عمر آفتاب ڈھلوں نے بتایا کہ جلسے کی اجازت نہ ملنے پر ہائیکورٹ سے…

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر آج ملاقات کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی آج بلوچستان کے علاقے پشین میں ملاقات کریں گے۔دونوں سربراہان مَند پشین سرحدی کراسنگ پر مشترکہ مارکیٹ اور بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح کریں گے۔پاکستانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ منڈی…

مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

مانچسٹر سٹی نے ریال میڈرڈ کو چار صفر سے ہرا کر چیمپئنز لیگ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ چیمپئنز لیگ فٹ بال سیمی فائنل کے دوسرے لیگ میں مانچسٹر سٹی نے ریال میڈرڈ کو سیمی فائنل میں آؤٹ کلاس کردیا۔مانچسٹر سٹی نے پہلے اور دوسرے ہاف میں…

پاکستان کی صورتحال پر امریکی اراکین کانگریس کا انٹونی بلنکن کو خط

پاکستان کی صورتحال پر امریکا کے 60 اراکین کانگریس نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھ دیا۔اراکین کانگریس  کی جانب سے لکھے گئے خط میں پاکستان میں جمہوری اقدار اور انسانی حقوق کا احترام یقینی بنانے کیلئے دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا…

پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ انتقال کر گئیں

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ انتقال کر گئیں۔ ذرائع کے مطابق ندا ڈار کی والدہ گزشتہ چند دنوں سے شدید علیل تھیں۔فیملی ذرائع کے مطابق ندا ڈار کی والدہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔بشکریہ جنگbody a…

پشاور، سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشتگرد گرفتار

پشاور میں انسداد دہشتگردی پولیس (سی ٹی ڈی) نے رنگ روڈ پر الحرم ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔‏کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد موقع سے فرار ہوگیا جبکہ گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے دستی بم، ایس ایم جی اور میگزین…

سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی نجم سیٹھی پر تنقید

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے نجم سیٹھی پر ایشیا کپ کے حوالے سے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نجم سیٹھی نے انگلینڈ میں ایشیاکپ کھیلنے کی بات کی، جس کا کوئی جواز نہیں بنتا۔رمیز راجا کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ایشیا کپ…

لاہور، PTI ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس کی اندورنی کہانی

عمران خان کی زیر صدارت لاہور میں پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس کی اندورنی کہانی سامنے آگئی، تحریک انصاف نے 18 مئی کو مریدکے میں جلسے کا فیصلہ کیا ہے۔عمران خان کی زیرصدارت ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی…

سیاسی جماعتوں نے پاکستان کا پوری دنیا میں تماشا بنادیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ اور ماضی کی حکمران سیاسی جماعتیں معیشت بہتر نہیں کرسکیں، پی ڈی ایم، پی پی اور پی ٹی آئی نے پاکستان کا پوری دنیا میں تماشا بنادیا۔لاہور سے جاری اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ملک…

سندھ بلدیاتی انتخابات، منتخب ارکان 22 مئی کو حلف اٹھائیں گے

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سندھ لوکل گورنمنٹ انتخابات میں تمام منتخب ارکان کی تقریب حلف برداری 22 مئی کو ہوگی، جبکہ مخصوص نشستوں پر الیکشن کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق 22 مئی کو منتخب یوسی چیئرمین، وائس چیئرمین،…

کراچی، بیٹے کے قتل کے چند روز بعد باپ بھی فائرنگ سے جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے صفدر نامی شخص جاں بحق ہوگیا، مقتول کے بیٹے کا بھی چند روز قبل کورنگی میں ہی ڈکیتی کے دوران قتل ہوا تھا۔پولیس حکام کے مطابق مقتول صفدر بیٹے کے قتل کا مدعی تھا، واقعے کے بعد علاقے…

’بہت بڑی غلطی ہوگئی‘، شہید کے مجسمہ کی بےحرمتی کرنے والے ملزم کا بیان

مردان میں کرنل شیر خان شہید کے مجسمہ کی بےحرمتی کرنے والے ملزم رحمت اللّٰہ نے کہا ہے کہ مجھ سے بہت بڑی غلطی ہوگئی ہے۔پولیس کے مطابق رحمت اللہ کو مردان سے گرفتار کیا گیا، ملزم کا تعلق گاؤں حیدر خان سے ہے۔رحمت اللّٰہ نے اپنے ویڈیو بیان میں…

ایران کے ایئرپورٹ پر عمان ایئرلائنز کا طیارہ گراؤنڈ

ایران کے شہر شیراز میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عمان ایئرلائنز کا طیارہ گراؤنڈ کر دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق لینڈنگ کے وقت رن وے پر موجود ملبے کی وجہ سے طیارے کو نقصان پہنچا تھا۔حفاظتی اقدامات کے پیش نظر طیارے کو گراؤنڈ کر دیا گیا ہے،…

ایسے ججز کی عزت نہیں کرسکتا جو قانون کی تشریح اپنی مرضی سے کریں، خواجہ آصف

رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وہ عدلیہ میں ایسےججز کی عزت نہیں کر سکتے جو قانون کی تشریح اپنی مرضی سے کریں، عدلیہ میں انتہائی قابل احترام شخصیات بھی موجود ہیں، لیکن جب ذاتی مفادات آگے آجائیں اور کرسی کا وقار پیچھے چلا جائے…

شہزاد اکبر اور صوفیہ مرزا کیخلاف مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور حکومت کے سابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر اور ماڈل صوفیہ مرزا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ سیکرٹریٹ اسلام آباد میں شہزاد اکبر اور صوفیہ مرزا کے خلاف مقدمہ عمر فاروق ظہور پر جھوٹے مقدمات بنانے پر درج…