جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

یوسف رضا گیلانی نے این اے 148 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے

پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے این اے 148 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔این اے 148 ملتان سے سابق وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن بھی کاغذات جمع کرا چکے ہیں۔سابق رکن قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ بھی این اے 148 سے…

غزہ: مصری نوجوان مظلوموں کی بھوک مٹانے میں مصروف عمل

عرب و اسلامی ممالک کے سربراہان جو کام نہ کرسکے وہ کام بچے سرانجام دے رہے ہیں۔ کبھی فلسطینی رویا حسونہ اوڈ کی دھن پر غزہ کے معصوم بچوں کا دھیان بٹانے کی کوشش کرتی نظر آرہی ہے تو کبھی فہد ان مظلوموں کی بھوک مٹانے میں مصروف عمل ہے۔سماجی…

عثمان ڈار کے گھر پولیس کی حالیہ کارروائی کے متعلق مجھے علم نہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عثمان ڈار کے گھر پولیس کی حالیہ کارروائی کے متعلق مجھے علم نہیں۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے اوپر الزامات لگے ہیں اور لگتے رہیں گے، بدقسمتی ہے ایسے الزامات لگائے…

بھارت: مٹر پنیر میں پنیر نہ ہونے پر شادی کی تقریب میدانِ جنگ میں تبدیل

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک شادی کی تقریب مٹر پنیر میں پنیر نہ ہونے پر میدانِ جنگ میں تبدیل ہوگئی۔ نئی دہلی سے سوشل میڈیا پر ایک شادی کی تقریب کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں باراتیوں کو مٹر پنیر میں پنیر نہ ہونے پر لڑکی والوں…

مراد علی شاہ نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے

سندھ کے سابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے پی ایس 77 سیہون سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔مراد علی شاہ نے نامزدگی فارم جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 77 پر نامزدگی فارم جمع کرائے ہیں۔انہوں نے…

سپریم کورٹ سے انصاف ملا، اچھا ہوتایہ ضمانت ہائی کورٹ سے مل جاتی، مہر بانو قریشی

سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سپریم کورٹ سے ضمانت منظور ہونے پر ان کی صاحبزادی مہر بانو قریشی نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ مہر بانو قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں آج سپریم کورٹ سے انصاف ملا…

امیدواران کی جانب سے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ انتخابات 2024ء کے امیدواران کی جانب سے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سامنے آئی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں بڑے بڑے اشتہاری ہورڈنگز لگائے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن…

وادی چترال میں پہلی بار خواتین فٹبال ٹیم قائم

وادی چترال میں پہلی بار خواتین فٹبال ٹیم کا قیام عمل میں آگیا۔قومی فٹبالر کرشمہ علی نے اپنی فاؤنڈیشن کے تحت چترال ویمن ایف سی کی بنیاد رکھ دی جس میں وادی کی 16 پلیئرز شامل ہیں۔کرشمہ علی کا کہنا ہے کہ 6 پلیئرز ماضی میں پرائم منسٹر یوتھ…

لیول پلیئنگ فیلڈ، سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے وکلا سے 3 بجے ملاقات کرنے کا حکم

لیول پلیئنگ فیلڈ کے لیے پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے وکلا سے 3 بجے ملاقات کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹادی۔عام انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پرسماعت قائم…

فاروق ستارنے این اے 240 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

رہنما ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار نے کراچی کے حلقے این اے 240 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔ اس موقع پر ڈاکٹر فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ شفاف الیکشن کے لیے سب سے زیادہ ایم کیو ایم پاکستان نے مطالبہ کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ…

کراچی: 25 دسمبر سے سردی کی شدت میں کمی کا امکان

محکمۂ موسمیات نے 25 دسمبر سے کراچی میں سردی کی شدت میں کمی کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 سے 29 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے۔محکمۂ…

سوئی ناردرن گیس کی جانب سے صارفین پر اربوں روپے کے اضافی ماہانہ فکسڈ چارجز

سوئی ناردرن گیس نےصارفین پر اربوں روپے کے اضافی ماہانہ فکسڈ چارجز لگا دیے۔ذرائع کے مطابق فکسڈ چارجز نومبر کے گیس بلوں میں شامل کرکے بل جاری کیے گئے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ اوگرا نےخاموشی سے فکسڈ چارجز وصولی کی اجازت دے دی، پروٹیکٹڈ صارفین 0.9…

انتخابات:الیکشن کمیشن کی کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی۔الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق امیدوار اب کاغذاتِ نامزدگی 24 دسمبر تک جمع کرا سکتے ہیں۔اعلامیے میں…

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کی اطلاعات

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔منگل سے میلبرن میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں وکٹ کیپر سرفراز احمد کو ڈراپ کر کے محمد رضوان کو کھلائے جانے کا قوی امکان…

انتخابات: خیبر، جنوبی وزیرستان، ہنگو میں جے یوآئی نے کسے ٹکٹ جاری کیے؟

عام انتخابات کے سلسلے میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف نے خیبرپختون خواکے اضلاع خیبر، جنوبی وزیرستان اور ہنگو میں پارٹی ٹکٹ جاری کر دیے۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق ضلع خیبر میں جے یو آئی نے پارٹی ٹکٹ جاری کر دیے۔خیبر کے قومی اسمبلی…

جنوبی وزیرستان: زیرِ تعمیر تھانے پر فائرنگ، 5 مزدور جاں بحق

جنوبی وزیرستان کے علاقے جژاغونڈے میں زیرِ تعمیر تھانے پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 5 مزدور جاں بحق جبکہ 1زخمی ہو گیا۔جنوبی وزیرستان پولیس کے مطابق فائرنگ گزشتہ رات نامعلوم افراد نے کی۔خیبر پختون خوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشت…

کراچی: اورنگی و سرجانی میں شہریوں کے ہاتھوں ہلاک 5 میں سے 2 ڈاکوؤں کی شناخت

کراچی کے علاقوں اورنگی ٹاؤن اور سرجانی ٹاؤن میں شہریوں کے ہاتھوں 5 ڈاکو مارے گئے، اورنگی ٹاؤن میں ہلاک ہونے والے 3 میں سے 2 ڈاکوؤں کی شناخت ہو گئی ہے۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں شہریوں کے تشدد سے ہلاک ہونے والے 3 ڈاکوؤں میں سے 2…

جو بائیڈن کی’بلی‘ میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز

امریکی صدر جو بائیڈن کی پالتو بلی ’وِلو‘ میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی۔جو بائیڈن اور خاتون اوّل جِل بائیڈن کی پالتو بلی’وِلو‘ کی سوشل میڈیا پر وائرل ایک دلچسپ ویڈیو میں اسے وائٹ ہاؤس میں کرسمس کے لیے کی گئی خوبصورت سجاوٹ کو تجسس کے…

خاتون مداح نے کیا فرمائش کردی کہ بابر اعظم کو انکار کرنا پڑا؟

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے میلبرن میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن پہنچ چکی ہے جہاں اسٹیڈیم میں ٹیم پریکٹس کررہی ہے۔ایک پریکٹس سیشن کے دوران بابر اعظم نے اسٹیڈیم میں موجود شائقین سے بات چیت کی تو…

بلوچ مظاہرین کی گرفتاری، آئی جی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش

اسلام آباد ہائی کورٹ کے طلب کرنے پر آئی جی اسلام آباد عدالت میں پیش ہوگئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ مظاہرین کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کے دوران آئی جی اسلام آباد کو عدالت طلب کیا تھا۔ابتدائی سماعت کے…