فرانس: لیون فیسٹیول، پاکستانی ثقافت، سیاحت، کھیلوں کی نمائش
فرانس کے شہر لیون میں آج سے شروع ہونے والے فیسٹیول میں پاکستان کی متحرک ثقافت، سیاحت اور کھیلوں کی نمائش کی گئی۔ اس ایونٹ میں 46 ممالک شرکت کر رہے ہیں۔فیسٹیول کے شرکاء روایتی پاکستانی کھانوں، موسیقی اور ثقافتی پرفارمنس سے لطف اندوز…