جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اسرائیلی اقدامات یہودی ریاست کی حمایت کو خطرے میں ڈال رہے ہیں، ٹروڈو

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی غزہ مہم خود اس کی طویل مدتی سلامتی کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔جسٹن ٹروڈو نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی اقدامات یہودی ریاست کی حمایت کو بھی خطرے میں ڈال رہے ہیں۔کینیڈین…

انٹراپارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے پر حیران ہوں، نعیم پنجوتھا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ انٹراپارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دینے پر حیران ہوں۔ فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جاسکتا ہے۔ جیو ٹی وی کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو…

ایک جیسے نام کی وجہ سے آئی پی ایل آکشن میں پریتی نے غلطی سے دوسرا کھلاڑی چن لیا

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) آکشن کے دوران پنجاب کنگز کی اونر پریتی زنٹا غلطی کر بیٹھیں، کھلاڑیوں کے ایک جیسے ناموں کی وجہ سے وہ دھوکا کھا گئیں۔گزشتہ دنوں آئی پی ایل سیزن 2024 کےلیے کھلاڑیوں کی آکشن کی تقریب منعقد ہوئی جس میں…

خواہش ہے خاندان میں پہلے کی طرح اتفاق و اتحاد ہو، چوہدری سالک

مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ ہمارے خاندان میں پہلے کی طرح اتفاق و اتحاد ہو۔گجرات میں ق لیگ کے ورکرز کنونشن میں چوہدری وجاہت حسین، سالک حسین اور شافع حسین نے شرکت کی۔دوران خطاب چوہدری سالک حسین نے…

کراچی: کینٹ اسٹیشن پر بیگ سے بم برآمد

کراچی میں کینٹ اسٹیشن پر بیگ سے بم برآمد ہوا ہے۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ برآمد کیے گئے بیگ میں آئی ای ڈی ڈیوائس موجود ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ سوا 9 بجے مشکوک بیگ کی اطلاع ملی تھی، مشکوک بیگ…

کراچی: قومی و صوبائی اسمبلیوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا

کراچی میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی جنرل اور مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، جماعت اسلامی، استحکام پاکستان پارٹی اور دیگر سیاسی…

ایم کیو ایم شہباز شریف کو کراچی میں سیٹ دینے پر تیار نہیں

کراچی میں بھی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے معاملات اب تک حل طلب ہیں۔ایم کیو ایم پاکستان شہباز شریف کو کراچی سے این اے 242 کی نشست بھی دینے کو بھی تیار نہیں، جہاں سے ایم کیو ایم پچھلے الیکشن میں چوتھے نمبر…

آصف زرداری سے فیصل واوڈا کی طویل ملاقات

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے طویل ملاقات کی ہے۔آصف زرداری اور فیصل واوڈا کی ملاقات میں موجودہ سیاسی حالات پر بات چیت کی گئی۔طویل ملاقات میں آئندہ انتخابات اور سندھ سمیت دیگر…

الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف ہائیکورٹ جائیں گے، بیرسٹر گوہر خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ جائیں گے، الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن پر ہمارے تحفظات ہیں،…

پیرس: سفارت خانہ پاکستان میں کرسمس ڈنر، بڑی تعداد میں کمیونٹی کی شرکت

پیرس میں سفارت خانہ پاکستان میں کرسمس ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے مہمانوں کا استقبال کیا اور تقریب میں شریک ہونے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ کرسمس خوشی اور ایکدوسرے کو یاد کرنے…

الیکشن کمیشن کو فیصلے کا کلی اختیار ہے، اعظم نذیر تارڑ

رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو فیصلے کا کلی اختیار ہے، الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے تو اس کی وجوہات ہیں۔اعظم نذیر تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے انتخابی نشان ’بلا‘ واپس لیے…

آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، پاکستان ٹیم میں 3 تبدیلیاں متوقع

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان ہے۔وکٹ کیپر سرفراز احمد اور فہیم اشرف کی جگہ محمد رضوان اور ساجد خان کی شمولیت کا امکان ہے، خرم شہزاد انجری کے باعث پہلے ہی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ پاکستان اور…

ترکیہ میں قتل عرب صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ کو امریکا میں سیاسی پناہ مل گئی

ترکیہ کے شہر استنبول میں قتل  کیے گئے عرب صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ حنان ایلاتر کو امریکا میں سیاسی پناہ مل گئی۔جمال خاشقجی اکتوبر 2018 میں ہلاک ہوئے تھے، ان کی اہلیہ اگست 2020 میں امریکا پہنچیں اور سیاسی پناہ کی درخواست دائر کی۔ ترکی…

پرتھ ٹیسٹ میں ہماری حکمت عملی درست نہیں تھی، محمد وسیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا ہے کہ آسٹریلیا ہمارے لیے ہمیشہ ایک مشکل وینیو رہا ہے، پرتھ میں ہماری حکمت عملی درست نہیں تھی۔جیو نیوز سے گفتگو میں محمد وسیم نے کہا کہ آپ کسی بھی ٹیسٹ میں بغیر اسپیشلسٹ اسپنر کے نہیں…

بیرسٹر گوہر چیئرمین پی ٹی آئی نہیں رہے

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق  فیصلے کے بعد بیرسٹر گوہر تحریک انصاف کے چیئرمین نہیں رہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی…

سلامتی کونسل نے غزہ میں فلاحی امداد کی فراہمی کی قرار داد منظور کرلی

سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی میں فلاحی امداد کی فراہمی کی قرارداد منظور کرلی۔ قرارداد میں کشیدگی ختم کرنے کےلیے پائیدار حالات کے قیام کی بات کی گئی ہے۔ سلامتی کونسل کے 13 ارکان نے قرار داد کے حق میں ووٹ دیا۔ روس اور امریکا نے ووٹ نہیں…

اعظم سواتی کا مانسہرہ سے نواز شریف کے مقابلے پر الیکشن لڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اعظم خان سواتی نے مانسہرہ سے نواز شریف کے مقابلے پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں اعظم سواتی نے کہا کہ نواز شریف نے مانسہرہ میں این اے 15 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے

عام انتخابات 2024 میں حصہ لینے کیلئے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔حبا فواد نے جہلم میں قومی اسمبلی حلقے این اے61  سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔فواد چوہدری کی اہلیہ نے پنجاب اسمبلی…

پیپلز پارٹی کی تحریک انصاف کو ساتھ مل کر چلنے کی دعوت

سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) فیصل کریم کنڈی نے تحریک انصاف کو پیپلز پارٹی کا ساتھ دینے کا پیغام دے دیا۔ڈیرہ اسماعیل خان میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور تحریک…

ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن کے زیر اہتمام بارسلونا میں پاکستان زندہ باد ریلی

‎ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے زیر اہتمام بارسلونا میں پاکستان زندہ آباد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی صدارت‏ ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین اور صدارتی تمغہ خدمت یافتہ چوہدری پرویز اقبال لوہسر نے کی جبکہ برطانیہ سے…