ہتھنی نورجہاں کی دیکھ بھال میں غفلت کے الزام پر نکالے ڈائریکٹر زو دوبارہ تعینات
کراچی کے چڑیا گھر میں ہتھنی نورجہاں کی دیکھ بھال میں غفلت کے الزام پر نکالے گئے ڈائریکٹر زو خالد ہاشمی کو دوبارہ تعینات کردیا گیا۔کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) نے یکم مارچ کے بعد کی گئی تمام تقرری، پوسٹنگ اور تبادلے منسوخ کردیے۔…