جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کو پولیس نے حراست میں لے لیا

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ وہ اپنے شوہر کی پیشی کے موقع پر ملاقات کیلئے لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت پہنچی تھیں۔عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کو اینٹی ٹیررسٹ کورٹ (اے ٹی سی) کے باہر سے حراست میں…

عون چوہدری برطانیہ پہنچ گئے، وزیر اعظم کل پہنچیں گے

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری برطانیہ کے دورے پر پہنچ گئے۔مانچسٹر میں موجود عون چوہدری آئندہ چند روز میں لندن پہنچیں گے جہاں وہ تقریباً ایک ہفتہ قیام کریں گے۔دوسری جانب استحکام پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین پہلے ہی لندن…

عدلیہ سے اپیل ہے کچھ تو لحاظ کریں، خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ سے اپیل ہے کچھ تو لحاظ کریں اور کچھ ورثہ چھوڑ جائیں کہ آپ کو یاد کیا جائے۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سیاسی مقاصد کے لیے ملک کی عزت و وقار کو داؤ پر نہ…

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کا دوبارہ آغاز

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کا دوبارہ آغاز ہو گیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے۔جسٹس فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق مسعود بینچ کا حصہ نہیں ہیں۔جسٹس منصور علی…

بھارت میں انتہائی مطلوب بندر کو پکڑ لیا گیا

بھارت میں انتہائی مطلوب بندر کو پکڑ لیا گیاجس کو پکڑنے کے لیے 21 ہزار روپے انعام بھی مقرر کیا گیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں 2 ہفتوں سے خوف پھیلانے اور 20 لوگوں پر حملہ کرنے والے بندر کے سر کی قیمت 21 ہزار روپے رکھ…

ملک کی آبادی بڑھتی جا رہی ہے، جس کا اثر وسائل پر ہورہا ہے، ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی آبادی بڑھتی جا رہی ہے، جس کا اثر وسائل پر ہورہا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ملک میں بیروزگاری بڑھ رہی ہے، وسائل کی کمی کے باعث ماں کی زندگی کو خطرہ لاحق ہونے کے…

آپ کہتے ہیں میں اس بار اپنا حلف توڑ دوں؟ جسٹس فائز عیسیٰ کا اعتزاز احسن سے مکالمہ

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران اعتزاز احسن نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ میرے چھوٹے بھائی ہیں، اگر میں اتفاق بھی کروں تو کہوں گا آپ بینچ میں بیٹھ جائیں۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

وفاقی پولیس نے مولانا عبدالعزیز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

وفاقی پولیس نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف دہشتگردی سمیت 8 سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق وفاقی پولیس نے مولانا عبدالعزیز  کے خلاف دہشتگری کی دفعات کے تحت تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کیا ہے،…

پیپلز بس سروس کیلئے موبائل اپلیکیشن کا افتتاح

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ لیڈر شپ کی ہدایت پر پیپلز بس سروس موبائل اپلیکیشن لانچ کردی گئی۔شرجیل میمن نے پیپلز بس سروس موبائل اپلیکیشن کی افتتاحی تقریب میں  کہا کہ پیپلز بس سروس کی تمام معلومات ایپ میں دستیاب ہوں…

راشد لطیف کی کرکٹ میں سیاسی عمل دخل پر سخت تنقید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور تجزیہ کار راشد لطیف نے کہا ہے کہ کرکٹ کے الیکشن میں اندھا پیسا چلتا ہے۔راشد لطیف نے کرکٹ میں ہونے والی سیاسی عمل دخل پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے جنرل الیکشن میں کچھ نہیں ہوتا جو کرکٹ الیکشن میں…

وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے فرانس میں ملاقات ہوئی ہے جس میں پاک آئی ایم ایف جاری پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات دورہ فرانس میں عالمی مالیاتی کانفرنس کی سائیڈ لائن پر ہوئی۔اس…

ملک میں سولر انڈسٹری لگنے سے سولر سسٹم بہت سستا ہو جائے گا، خرم دستگیر

وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ملک میں سولر انڈسٹری لگنے سے سولر سسٹم بہت سستا ہو جائے گا۔گوجرانوالہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ سولر سسٹم کی قیمتوں میں کمی آئی ہے، پاکستان میں بہت سے صنعت کار سولر اور بیٹریوں…

نوازشریف انتخابی مہم کیلئے نہیں انتخابی تحریک کیلئے آرہے ہیں، جاوید لطیف

وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نوازشریف انتخابی مہم کے لیے نہیں انتخابی تحریک کے لیے آرہے ہیں، اس مرتبہ الیکشن میں سندھ میں بھی مسلم لیگ ن کامیاب ہوگی۔جاوید لطیف نے اپنے حالیہ بیان میں مسلم لیگ ن کے بانی رہنما، میاں محمد نواز شریف…

امریکا کا قرض 32 ہزار ارب ڈالر سے زائد ہوگیا

امریکی قرض کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے جس کے مطابق  15 جون تک امریکا کا قرض 32 ہزار ارب ڈالر سے زائد ہے۔رپورٹس کے مطابق امریکی قرض چین، جاپان، جرمنی اور برطانیہ کی سالانہ پیداوار سے زیادہ ہے اور امریکا یومیہ 2 ارب ڈالر اپنے قرض کا سود…

سینیٹ سیلری بل پر حیرانی ہوئی، ایسی مراعات صدر، وزیرِ اعظم کو بھی حاصل نہیں، قمر زمان کائرہ

وزیرِ اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سینیٹ سیلری بل پر حیرانی ہوئی، ایسی مراعات صدر اور وزیرِ اعظم کو بھی حاصل نہیں۔ایک بیان میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں اختلافات ہوتے ہیں، بجٹ پر مسئلہ تھا وہ حل ہو گیا۔انہوں…

مصنوعی دودھ پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ

ماہرین صحت اور اراکین پارلیمنٹ نے بچوں کے مصنوعی دودھ پر بھاری ٹیکس اور درآمد پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔وفاقی وزارت صحت کی جانب سے اراکین پارلیمنٹ کے لیے منعقدہ آگاہی سیشن میں صرف ایک سینیٹر نے شرکت کی۔سینیٹر سحر کامران کا…

یونان کشتی حادثے کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے صدر مملکت سمیت دیگر حکام کو خط لکھتے ہوئے یونان کشتی حادثے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔خط کے متن کے مطابق کئی ایسے حادثے پیش آئے ہیں لیکن اصل ملزمان بے نقاب نہیں ہو سکے۔جوڈیشل ایکٹوازم…

ماضی میں ٹائٹن آبدوز میں 4 مرتبہ سوار ہونے والے شخص نے اپنے تجربات بیان کردیے

ٹائٹن آبدوز میں 4 مرتبہ سوار ہو کر سمندر کی گہرائیوں میں جانے والے ایک شخص نے اس آبدوز سے متعلق اپنے تجربات بیان کر دیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس آبدوز میں ماضی میں 4 مرتبہ سفر کرنے والے اور ٹائی ٹینک کے ملبے تک جانے والے مسافر مائیک…

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز سے متعلق عمر اکمل کی پیش گوئی

ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے پاک سری لنکا سیریز سے متعلق پیش گوئی کردی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ  پاکستان ٹیسٹ ٹیم سری لنکا میں سیریز جیت سکتی ہے۔عمر اکمل نے کہا کہ سری لنکا میں ٹیسٹ اور ون ڈے کے لیے کنڈیشنز مشکل…

ایل این جی کارگو پاکستان پہنچنے سے گیس بحران ٹل گیا

ایل این جی کارگو پاکستان پہنچنے سے گیس بحران ٹل گیا۔ پاور اور کھاد سمیت تمام صنعتوں کی گیس مکمل بحال کردی گئی جبکہ گھریلو صارفین کے لیے بھی گیس کا پریشر بہتر ہونے لگا ہے۔سوئی ناردرن حکام کے مطابق ایل این جی سسٹم میں شامل ہونے سے بحران ٹل…