جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

فرانس: نوجوان کے قتل کا واقعہ، گواہ کی آڈیو سامنے آگئی

فرانس میں ہنگاموں کی وجہ بننے والے پولیس کے ہاتھوں نوجوان قتل کیس میں گواہ کی آڈیو منظر عام پر آگئی۔ برطانوی میڈیا اسکائی نیوز نے سوشل میڈیا پر ایک آڈیو شیئر کی ہے۔ زیر گردش آڈیو حادثے کے وقت مقتول نوجوان کے ساتھ کار میں سوار دوست کی…

ویڈیو: بہادر شخص نے بپھرے ہاتھی کو ہاتھ کے اشارے سے قابو کر لیا

ہاتھی جانوروں میں سب سے زیادہ طاقتور اور مضبوط جانور شمار ہوتا ہے، جب وہ بپھر جائے تو اسے قابو کرنا بہت مشکل ہوتا ہے، تاہم ایک بہادر شخص نے اسے آسانی سے قابو کرنے کا کارنامہ انجام دے دیا۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو بہت تیزی سے مقبول ہو رہی…

امریکا میں ڈپٹی کاؤنٹی شیرف بننے والا پہلا پاکستانی نوجوان

پہلا پاکستانی نوجوان امریکی ریاست کولوراڈو کی ایڈم کاؤنٹی کا ڈپٹی شیرف بن گیا۔حیدرآباد کے نوجوان کاشف سرمد خالد نے امریکا میں محنت کر کے کامیابی حاصل کی۔ ٹریننگ حاصل کرنے کے بعد کاشف خالد کو کولوراڈو اسٹیٹ کی ایڈم کاؤنٹی میں ڈپٹی شیرف…

عازمین حج کی وطن واپسی شروع، پی آئی اے کی ابتدائی پروازیں لاہور، کراچی پہنچ گئیں

قومی ایئرلائن پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن اتوار کی سہہ پہر شروع ہوگیا ہے۔ بعد از حج آپریشن کے تحت پی آئی اے کی پہلی پرواز حجاج کو لیکر جدہ سے روانہ ہو کر لاہور پہنچی جبکہ ایک اور پرواز اسکے کچھ ہی دیر بعد کراچی پہنچی۔ پاکستان انٹرنیشنل…

پرویز الہٰی کی طبیعت ایسی نہیں کہ ان کا اسپتال میں علاج کیا جائے: ڈاکٹر

کارڈک انسٹی ٹیوٹ کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کی طبیعت ایسی نہیں کہ ان کا اسپتال میں علاج کیا جائے۔کارڈک انسٹی ٹیوٹ کے ڈاکٹروں نے جیل میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا طبی معائنہ کیا ہے۔ذرائع کے…

جاپان کے دورے کا مقصد تجارت کو فروغ دینا ہے: بلاول بھٹو

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی سیکٹر میں جاپان دنیا میں ایک لیڈر ہے۔جاپان میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ میرا جاپان کا یہ پہلا دورہ ہے جس کا مقصد تجارت کو فروغ دینا ہے۔بلاول بھٹو نے یہ…

اسرائیل مزید 25 جنگی طیارے امریکا سے خریدے گا

اسرائیل مزید 25 ایف 35 اسٹیلتھ جنگی طیارے امریکا سے خریدے گا۔اسرائیلی وزارتِ دفاع نے امریکا سے مزید جنگی طیارے خریدنے کی تصدیق کر دی ہے۔اسرائیلی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ اضافی طیاروں سے اسرائیلی فضائیہ میں 75 ایف 35 طیارے ہو جائیں…

لاہور: زیرِ حراست ملزم مبینہ مقابلے میں ہلاک

لاہور پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور کے علاقے مانگا منڈی میں پولیس مقابلے میں زیرِ حراست ملزم ہلاک ہو گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زیرِ حراست ملزمان شاہد علی اور ابرار کو دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے لے جایا گیا تھا۔پولیس نے بتایا ہے کہ…

پی آئی اے کے بعد از حج آپریشن کا آغاز ہو گیا

قومی ایئر لائن پی آئی اے کے بعد از حج آپریشن کا آغاز آج سے ہو گیا۔پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حج آپریشن کے پہلے روز تمام پروازیں جدہ سے روانہ ہوں گی۔ترجمان نے کہا ہے کہ لاہور کے لیے پہلی حج پرواز پی کے 760 دن 3 بج کر 20 منٹ پر…

پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدہ ناکام بنانے کیلئے لابنگ کی: احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف نے آئی ایم ایف سے معاہدے کو ناکام بنانے کے لیے لابنگ کی۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی نے معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی…

مشہور باڈی بلڈر جو لِنڈر کا 30 سال کی عمر میں اچانک انتقال

جرمنی سے تعلق رکھنے والے مشہور باڈی بلڈر جو لِنڈر 30 سال کی عمر میں اچانک چل بسے۔غیر ملکی میڈیا کےمطابق جو لِنڈر کی گردن سے دماغ تک خون پہنچانے والی اہم رگوں میں سوجن کے باعث موت واقع ہوئی۔رپورٹس کے مطابق جو لِنڈر کی انتہائی قریبی دوست…

یوگنڈا: شہری واٹس ایپ گروپ سے نکالنے پر عدالت پہنچ گیا

مشرقی افریقا کے ملک یوگنڈا میں واٹس ایپ گروپ سے نکالے جانے پر ایک شہری نے مقامی عدالت سے رجوع کیا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ عدالت نے اس کے حق میں فیصلہ بھی دے دیا۔یوگنڈا کی مکیندے چیف مجسٹریٹ کورٹس کے سینئر مجسٹریٹ گریڈ ون نے واٹس ایپ گروپ…

بلوچستان: ضلع شیرانی میں چیک پوسٹ پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع شیرانی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے ضلع شیرانی ک علاقے دانہ سر میں واقع چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے…

ایف آئی اے کی کارروائی، مسقط سے ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نیشنل سینٹرل بیورو انٹرپول پاکستان نے کارروائی کرتے ہوئے مسقط سے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزم رضوان پر سیالکوٹ میں اقدام قتل کا مقدمہ درج تھا۔ترجمان نے کہا کہ ملزم کو مسقط…

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی،واقعے کیخلاف او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہو گا

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہو گا۔او آئی سی نے متعلقہ حکومتوں پر زور دیا ہے کہ قرآنِ کریم اور دیگر اسلامی اقدار، علامتوں اور مقدسات کی بے حرمتی جیسے گھناؤنے واقعات کی…

ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر ویسٹ انڈیز ٹیم کو سخت تنقید کا سامنا

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ سے باہر ہوتے ہی مقامی اور سابق کرکٹرز نے توپوں کا رخ بورڈ کی طرف کر لیا۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کارلوس بریتھ ویٹ نے کہا ہے کہ یہ وہ کم ترین جگہ ہے جہاں آپ جا سکتے ہیں، یہ چیز عرصہ دراز سے ہماری…

گوجرہ کے تھانے میں زیرِ حراست ملزم ہلاک

پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ کے تھانہ سٹی میں زیرِ حراست ملزم ہلاک ہو گیا۔پولیس حراست میں ہلاک ہونے والے احمد آباد ٹاؤن کے نوجوان کو پولیس نے گزشتہ روز گرفتار کیا تھا۔متوفی کے والد کا کہنا ہے کہ پولیس نے بیٹے کی لاش پوسٹ…

بلجیئم میں پاکستان زندہ باد اور استحکامِ پاکستان کار ریلی

بلجیئم میں پاکستان زندہ باد اور استحکامِ پاکستان کار ریلی کا اہتمام معروف سیاحتی مقام اٹومیئم اسکوائر پر کیا گیا۔ اس کار ریلی کا اہتمام ای یو پاک بلجیئم فیڈریشن کے صدر چوہدری زاہد رضا بھدر نے کمیونٹی رہنما سردار صدیق خان اور ہم ہیں…

نگراں وزیرِ اعلیٰ کی عید پر پنجاب میں صفائی کے بہترین انتظامات پر ٹیم کو مبارکباد

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عید کے تینوں روز پنجاب بھر میں صفائی کے بہترین انتظامات پر ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا ہے کہ صوبائی وزراء، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، سالڈ ویسٹ کمپنیوں اور لوکل گورنمنٹ کی…

ایپل کے شیئرز میں تاریخی اضافہ

دنیا کی نامور کمپنی ایپل انکارپوریشن نے کاروباری دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایپل کے شیئرز جمعے کو پہلی بار مارکیٹ میں 3 ٹریلین ڈالرز سے اوپر کی قدر کے ساتھ بند ہوئے۔اس سے قبل کمپنی نے جنوری 2022ء…