مقبوضہ کشمیر: امرناتھ یاترا، سیکیورٹی کی آڑ میں پابندیاں مزید سخت، وادی میں خوف و دہشت
مقبوضہ کشمیر میں امرناتھ یاترا کے لیے سیکیورٹی کی آڑ میں پابندیاں مزید سخت کر دی گئیں۔ سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق قابض بھارتی فورسز کے مزید 60 ہزار اہلکار مقبوضہ وادی میں تعینات کر دیے گئے ہیں۔ کے ایم ایس کے مطابق…