جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پاکستان کرکٹ بورڈ میں کرسمس کی تقریب کا انعقاد

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کرسمس کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم میں منائی گئی کرسمس کی تقریب سے متعلق ویڈیو اپنے تصدیق شدہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی شیئر کی ہے۔اس تقریب میں آفیشلز اور مسیحی برادری کو بھی شرکت کرتے…

ایبٹ آباد: چھت گرنے سے جاں بحق ہونے والی ماں اور 8 بچوں کی تدفین کردی گئی

ایبٹ آباد میں گزشتہ روز چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے جاں بحق ہونے والے 9 افراد کی تدفین کر دی گئی۔نماز جنازہ اور تدفین میں اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچوں کی عمریں 3 سے 24 سال کے درمیان تھیں، 5…

ننھے بچے نے مہنگی ترین گاڑی کو صرف 7 سو روپے میں خریدنے کی فرمائش کردی

بھارت کی مہنگی ترین گاڑیوں میں شامل ’مہندرا تھر‘ اور ’ایکس یو وی 700‘ صرف 7 سو روپے کے عوض خریدنے کی فرمائش کرتے ہوئے بچے نے گاڑی بنانے والی کمپنی کے مالک کو پریشانی میں ڈال دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف بھارتی کاروباری شخص آنند…

عثمان خواجہ نے غزہ میں انسانی بحران پر توجہ دلائی: پیٹ کمنز

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے کرکٹر عثمان خواجہ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان خواجہ نے غزہ میں انسانی بحران پر توجہ دلائی ہے۔ایک بیان میں پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ عثمان خواجہ کی غزہ میں انسانی بحران پر توجہ دلانے کی کوشش ’جارحانہ نہیں‘…

ن لیگ نے قومی اسمبلی میں اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست جاری کردی

مسلم لیگ ن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست جاری کردی گئی ہے۔قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور صدر شہباز شریف نے فہرست کی منظوری دی ہے۔مسلم لیگ ن نے اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے 10 ممبران کی ترجیحی فہرست الیکشن کمیشن…

قائداعظم کے مدبرانہ انداز نے ایک جمہوری اور جامع پاکستان کی بنیاد رکھی: عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ قائداعظم کے مدبرانہ انداز نے ایک جمہوری اور جامع پاکستان کی بنیاد رکھی۔ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں بابائے قوم کے147ویں یوم پیدائش پر پاکستانی عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتا…

ڈراپ کرنے کا لفظ سخت ہے، سرفراز کو تھوڑا آرام دیا ہے، شان مسعود

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ ڈراپ کرنے کا لفظ سخت ہے سرفراز کو تھوڑا آرام دیا ہے۔میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ کوشش یہ ہی ہے کہ ان کنڈیشن میں جو بہترین ہو اس پر مشتمل ٹیم بنائیں۔انہوں نے کہا…

مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب، کاکول دستے نے فرائض سنبھال لیے

کراچی میں مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پُروقار تقریب ہوئی، مزار قائد پر پاکستان ملٹری اکیڈمی (کاکول) کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے ہیں۔تقریب کے مہمان خصوصی میجر جنرل افتخار حسن چوہدری تھے۔مہمان خصوصی میجر جنرل افتخار حسن چوہدری نے…

یاسر عرفات کو پاکستان ٹی 20 ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ بنانے کا فیصلہ

سابق ٹیسٹ کرکٹر یاسر عرفات کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق یاسر عرفات کی تقرری آسٹریلوی کوچ کی جگہ ہوئی ہے، ٹیسٹ سیریز کے بعد آسٹریلوی کوچ تبدیل ہو جائیں گے۔یاسر عرفات کی تقرری قومی…

کراچی: پولیس اہلکار سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک اہلکار جاں بحق

کراچی کے لانڈھی تھانے میں اتفاقیہ گولی چلنے سے زخمی ہونے والے دو اہلکاروں میں ایک اہلکار دوران علاج جناح اسپتال میں دم توڑ گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق اہلکار کی شناخت فہمید اور زخمی کی شناخت گل شیر کے نام سے ہوئی۔پولیس نے…

کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے آن لائن سہولت مرکز قائم

عام انتخابات 2024 کے پیشِ نظر الیکشن کمیشن کی جانب سے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کی آسانی کے لیے آن لائن سہولت مرکز قائم کر دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق آن لائن سہولت مرکز الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ میں بنایا گیا ہے، سہولت…

غزہ میں جمعے سے اتوار کے دوران 16 اسرائیلی فوجی ہلاک

امریکی میڈیا نے اسرائیلی فوجی اہلکار کے حوالے سے رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعے سے اتوار کے دوران 16 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی رپورٹ غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کے موقع پر سامنے آئی…

بابائے قوم کو سلام جن کیوجہ سے آج ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں: شہباز شریف

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بابائے قوم اور مشاہیر پاکستان کو سلام جن کی وجہ سے آج ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں۔شہبازشریف نے لاہور میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے 147ویں یوم ولادت…

اسرائیل کی غزہ میں تباہ کاریوں کے حوالے سے امریکی اخبار کا انکشاف

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں صدی کی انتہائی تباہ کن جنگ چھیڑی ہے۔واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ اسرائیل کی جانب سے اسپتالوں کے قریب بعض سب سے بڑے بم گرائے گئے جبکہ شمالی غزہ میں تباہ ہونے…

سردیوں میں روزانہ بادام کھانے کے 10 فائدے

خشک میوہ جات میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والا خشک پھل بادام اکثر ناشتے میں کھایا جاتا ہے، اسے ناصرف پکوانوں میں استعمال کیا جاتا ہے بلکہ اس سے مکھن اور دودھ بھی بنایا جاتا ہے۔غذائی ماہرین کے مطابق صحت مند چکنائی، فائبر، پروٹین،…

پاکستان میں موجود سارہ کے سوتیلے بہن بھائیوں کو حوالے کیا جائے: سرے کاؤنٹی کونسل

برطانیہ میں مبینہ طور پر 10 سالہ بچی سارہ شریف کے قتل کیس میں لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سرے کاؤنٹی کونسل نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔سرے کاؤنٹی کونسل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں موجود سارہ کے سوتیلے بہن بھائیوں کو حوالے کیا…

صادق آباد: پی ٹی آئی کے 2 امیدواروں کیخلاف مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو امیدواروں کے خلاف تھانہ صدر صادق آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ امیدوار قومی حلقہ 174 ندیم عباس چیمہ اور امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 265 سجاد وڑائچ کے خلاف مقدمہ درج…

’آپ آزاد ہیں، پاکستان میں اپنی کسی بھی عبادت گاہ میں جانے کیلئے، قائد اعظم کا اقلیتی برادری سے پہلا…

قائد اعظم محمد علی جناح نے بلاشبہ پاکستان کی بنیاد دو قومی نظریے پر رکھی تاہم اس کے ساتھ ہی انہوں نے مذہبی رواداری پر بھی زور دیا۔اقلیتوں کو ارض پاکستان میں بہترین حقوق حاصل ہیں کیونکہ قائد اعظم محمد علی جناح نے مملکت خداداد کو پہلی سانس…

غزہ، اسرائیلی فوج کے حملے جاری، شہداء کی تعداد 20 ہزار 500 ہوگئی

غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، چوبیس گھنٹوں میں 200 مقامات پر بم باری کی گئی جس میں مزید 166 فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی فوج کے مختلف علاقوں میں حملوں سے فلسطینی شہداء کی مجموعی تعداد 20 ہزار 500 ہوگئی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق…

قائد اعظم کے فلسفے پر ملک کو فلاحی ریاست بنانے پر ثابت قدم ہیں، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی قائد اعظم کے فلسفے کے مطابق ملک کو فلاحی ریاست بنانے پر ثابت قدم ہے۔بانی پاکستان کے یوم ولادت کے موقع پر اپنے پیغام میں سابق صدر نے کہا کہ پاکستان کا قومی ترانہ قائد اعظم کے فلسفے کی…