شاہ محمود قریشی کی رہائی کی روبکار جاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی رہائی کی روبکار جاری کردی گئی۔خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے روبکار جاری کی۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کا عملہ روبکار لےکر اڈیالہ جیل راولپنڈی روانہ ہوگیا۔…