پی ایس ایکس: 100 انڈیکس 48 ہزار کی سطح عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار میں تیزی رہی، 100 انڈیکس میں 997 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے بعد پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 48 ہزار 34 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 49 کروڑ…