جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

قانونی ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اٹک جیل پہنچ گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین سے ملاقات کیلئے ان کی قانونی ٹیم اٹک جیل پہنچ گئی۔وکیل نعیم پنجوتھا چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اٹک جیل پہنچے، جہاں سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل ور ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ سے ملاقات کی اجازت…

کورنگی میں سابق ڈی ایس پی کو گھر کے باہر پوتے کے ہمراہ لوٹ لیا گیا

کراچی کے علاقے کورنگی میں سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کو گھر کے باہر پوتے کے ہمراہ لوٹ لیا گیا۔ریٹائرڈ ڈی ایس پی خلیل رحمان اپنے 3 سالہ پوتے کے ساتھ گھر کے باہر موجود تھے کہ موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان آئے پوتے پر اسلحہ رکھا،…

اسلامی تعاون تنظیم کا مقبوضہ کشمیر میں غیرقانونی اقدامات منسوخ کرنے کا مطالبہ

یوم استحصال کشمیر پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست 2019 کے غیرقانونی اقدامات منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔او آئی سی کے بیان میں عالمی برادری سے بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی متعلقہ…

پارٹی میں کوئی عہدہ ہے نہ وزیر ہوں، جو ذمہ داری ملے گی ادا کروں گا، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پارٹی میں نہ کوئی عہدہ ہے نہ وزیر ہوں، جو ذمہ داری ملے گی ادا کروں گا۔تلہ گنگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نگراں وزیراعظم کےلیے جماعت جو فیصلہ کرے گی قبول…

صرف ایک کی گرفتاری کو قوم کافی نہیں سمجھتی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صرف ایک کی گرفتاری کو قوم کافی نہیں سمجھتی۔ذرائع کے مطابق پولیس چیئرمین پی ٹی آئی کو لاہور سے اسلام آباد لے جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ تمام…

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا ، پولیس ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو 6 بج کر 50 منٹ پر اٹک جیل منتقل کیا گیا، جہاں جیل مینویل کے مطابق ان کا میڈیکل کیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس…

اپنے قائد کو ظالم کی قید سے رہائی دلوانے کیلئے قانونی لڑائی لڑیں گے، پی ٹی آئی کور کمیٹی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا کہنا ہے کہ اپنے قائد کو ظلم کے شکنجے اور ظالم کی قید سے رہائی دلوانے کیلئے بھرپور قانونی لڑائی لڑیں گے۔پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد…

اپنے قائد کو ظالم کی قید سے رہائی دلوانے کیلئے قانونی لڑائی لڑیں گے، پی ٹی آئی کور کمیٹی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا کہنا ہے کہ اپنے قائد کو ظلم کے شکنجے اور ظالم کی قید سے رہائی دلوانے کیلئے بھرپور قانونی لڑائی لڑیں گے۔پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد…

راشد خان پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے دستیاب ہوں گے، چیف سلیکٹر اے سی بی

افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کے چیف سلیکٹر کا کہنا ہے کہ لیگ اسپنر راشد خان پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کےلیے دستیاب ہوں گے۔کمر کی تکلیف کے باعث راشد خان دی ہنڈرڈ سے دستبردار ہو گئے تھے تاہم افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز…

پاک فضائیہ ایس آئی ایف سی کی سرپرستی میں قومی تعمیر کیلئے کام کرے گی، ایئر چیف

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ اسپیشل انویسٹمینٹ فسیلیٹیشن کونسل' (ایس آئی ایف سی) کی سرپرستی میں قومی تعمیر کے منصوبوں پر کام کرے گی۔سربراہ پاک فضائیہ نے نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کے افتتاح کی…

فیصلے پر دستخط سے پہلے ہی پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرلیا، شعیب شاہین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ  فیصلے پر دستخط سے پہلے ہی اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرلیا، زبانی حکم پر کبھی گرفتاری نہیں ہوتی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وکیل چیئرمین…

پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ ہے، سرکاری اعلان

ادارہ شماریات پاکستان نے سرکاری طور پر ڈیٹا کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 2023 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق پنجاب کی آبادی 12 کروڑ 76 لاکھ افراد پر مشتمل ہے، سندھ کی آبادی 5 کروڑ…

ن لیگ اور پی پی والے اب کس منہ سے جمہوریت کے بھاشن دیں گے؟ مصطفیٰ کھوکھر

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ن لیگ اور پی پی والے اب کس منہ سے جمہوریت کے بھاشن دیں گے؟اپنے بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ مشترکہ مفادات کونسل کا…

ورلڈکپ اسکواڈ کیلئے قومی ٹیم کا تھنک ٹینک 12 سے 13 ناموں پر متفق، ذرائع

ورلڈکپ 2023 کے سلسلے میں پاکستان ٹیم کے اسکواڈ کےلیے ٹیم کا تھنک ٹینک 12 سے 13 ناموں پر متفق ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حتمی اعلان کےلیے قومی ٹیم کا تھنک ٹینک نئے چیف سلیکٹر کا منتظر ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ تھنک ٹینک 12 سے 13 ناموں پر متفق…

پی ٹی آئی پر پابندی نہیں لگائی جا رہی، وزیر داخلہ رانا ثناء

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی نہیں لگنے جا رہی، جو جتھا پاکستان پر حملہ آور ہو اس جتھے پر پابندی لگنی چاہیے۔فیصل آباد میں زرعی یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر خواجہ آصف کا طنزیہ ٹوئٹ

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گرفتاری پر خواجہ آصف نے طنزیہ ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو اڈیالہ بھیجنے والے، گانے اور ناچنے والے، آج کدھر ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کدھر ہے؟خواجہ آصف نے سابق رہنما پی…

آئی سی سی ورلڈکپ، پاکستان ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے بھارتی ادارے پریشان

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں بھارتی سیکیورٹی ادارے پریشان دکھائی دیتے ہیں، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کولکتہ پولیس پاکستان اور انگلینڈ میچ کےلیے مکمل سیکیورٹی دینے سے قاصر ہے۔ کولکتہ پولیس نے کرکٹ ایسوسی ایشن بنگال سے رابطہ کرکے کہا ہے کہ…

الحمد للّٰہ میں درست ثابت ہوگیا، عمر فاروق ظہور

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے ارب پتی تاجر عمر فاروق ظہور نے کہا ہے کہ الحمدللہ میں درست ثابت ہو گیا۔ایک بیان میں عمرفاروق ظہور نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کرپشن کے مرتکب قرار پائے۔انہوں نے…

مشترکہ مفادات کونسل نےنئی مردم شماری کا فیصلہ مؤخر کر دیا

مشترکہ مفادات کونسل نےنئی مردم شماری کا فیصلہ مؤخر کر دیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزیراعظم ہاؤس میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری ہے۔اجلاس میں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا اور ادارہ شماریات سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے حکام شریک…

چیئرمین پی ٹی آئی کو کرپشن، فراڈ، جھوٹ کے جرم میں سزا بھگتنی ہوگی، عطاتارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے دور میں مخالفین کو بدترین انتقام کا نشانہ بنایا، چیئرمین پی ٹی آئی کو کرپشن، فراڈ، جھوٹ کے جرم میں سزا بھگتنی ہوگی۔توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی سیشن عدالت کے فیصلے…