چیئرمین پی ٹی آئی کیساتھ مکافاتِ عمل ہوا، ریحام خان
چیئرمین پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سیشن کورٹ کے فیصلے پر کہا ہے کہ جو ہوا وہ مکافاتِ عمل ہے۔ایک انٹرویو کے دوران ریحام خان نے کہا کہ یہ وہی لوگ ہیں جو نواز شریف کی نااہلی پر تالیاں بجا رہے تھے اور ملک دشمنی کے نعرے لگا رہے…