جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کچھ پیسے مہنگا

کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز پر ڈالر کچھ پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہو کر 287 روپے  10 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286.97 روپے پر بند ہوا تھا۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}

سعودی عرب: یوکرین بحران پر مذاکرات اختتام پذیر، قیامِ امن کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق

سعودی عرب کی میزبانی میں یوکرین بحران پر منعقد ہونے والے مذاکرات میں شرکاء نے یوکرین میں امن کے قیام کے لیے مشترکہ کوششیں کرنے پر اتفاق کیا ہے۔یوکرین بحران پر سعودی عرب میں منعقد کیے گئے دو روزہ اجلاس میں اقوام متحدہ سمیت 40 سے زائد…

کراچی: خاتون پر تیزاب پھینکنے کا ملزم شوہر نکلا

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں گھر کے اندر سوئی ہوئی خاتون پر تیزاب پھینکنے کا ملزم شوہر نکلا۔پولیس حکام کے مطابق خاتون پر تیزاب پھینکنے کے الزام میں شوہر کو گرفتار کر لیا ہے۔حکام کے مطابق واقعہ غیرت کے نام پر حملے کا شاخسانہ لگتاہے، جائے…

سعودی عرب میں 51 فرضی ویب سائٹس پر پابندی عائد

سعودی وزارت تجارت نے ملک میں 51 فرضی ویب سائٹس بند کر دیں۔سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، وزارت تجارت کے ترجمان عبدالرحمن الحسین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزارت صارفین کو دھوکا دہی سے بچانے کے لیے مسلسل تمام ضروری اقدامات کر رہی ہے۔انہوں…

افریقی ملک نائجر میں فوج نے فضائی حدود بند کر دیں

افریقی ملک نائجر میں فوج کی جانب سے فضائی حدود بند کر دی گئی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق افریقی ملک نائجر کی فوج نے فضائی حدود بیرونی فوجی مداخلت کے خدشے کے پیشِ نظر بند کی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق نائجر فوج نے مغربی افریقی ممالک کے صدر محمد…

نعیم پنجوتھا کو چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان قانونی امور نعیم پنجوتھا کو عمران خان سے اٹک جیل میں ملاقات کی اجازت مل گئی۔نعیم پنجوتھاچیئرمین پی ٹی آئی سے ساڑھے 12 بجے ملاقات کریں گے۔اٹک جیل انتظامیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی…

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا کے بعد حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آبادہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سزا کے بعد حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست پر سماعت 10 اگست کو ہوگی۔اسلام آباد…

شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکا، راہ چلتے میاں بیوی جاں بحق

شمالی وزیرستان میں غلام خان کے علاقے سیدگی میں خودکش دھماکا ہوا ہے۔ڈی پی او کے مطابق  دھماکے سے راہ گیر میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔انہوں نے کہا کہ دھماکا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی گاڑی کے قریب ہوا۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد سیکیورٹی…

بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کی پارلیمنٹ میں رکنیت بحال کردی گئی

بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے  بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کی ہتک عزت کے مقدمے میں سزا معطلی کے بعد راہول گاندھی کی پارلیمنٹ میں رکنیت بحال کر دی گئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سزا معطلی اور پارلیمانی رکنیت بحال ہونے کے بعد اب…

رضوانہ تشدد کیس، جج کی اہلیہ سومیہ عاصم کو گرفتار کرنیکا حکم

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج فرخ فرید نے رضوانہ تشدد کیس میں سومیہ عاصم کی ضمانت خارج کرتے ہوئے ان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں کمسن ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں سول جج کی اہلیہ ملزمہ سومیہ عاصم کی…

ہزارہ ایکسپریس حادثہ، ورثاء اپنے لاپتہ پیاروں کی تلاش میں پریشان

ہزارہ ایکسپریس حادثے کے بعد ورثاء کو اپنے لاپتہ پیاروں کی تلاش میں مشکلات کا سامنا ہے۔ لاپتہ مسافروں کی تلاش میں اہل خانہ پیپلز میڈیکل اسپتال کا رخ کر رہے ہیں۔پیپلز میڈیکل اسپتال انتظامیہ کے مطابق اسپتال میں 2 خواتین کی لاشوں کی شناخت اب…

چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کیلئے عدالت میں درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں استدعا…

ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ آج سے دوبارہ نشر ہوگا

جیو ٹی وی اور سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کا تخلیق کردہ پاکستان کا بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ ایک بار پھر تہلکہ مچانے آرہا ہے۔ناظرین کے بےحد اصرار پر ٹیلیویژن اسکرین اور سوشل میڈیا پر ویورشپ کے کئی نئے ریکارڈز اپنے نام کرنے والے ڈرامہ…

سندھ : مختلف اضلاع میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز آج ہوگیا

کراچی، حیدرآباد، جامشورو، تعلقہ کوٹری سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگیا۔صوبائی محکمہ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سات روزہ مہم کے دوران 5 سال تک کے 30 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے…

شوہر سے بیوی کی ملاقات سے ریاست کو کیا خطرہ ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے جیل میں اہلیہ کی ملاقات کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس راحیل کامران شیخ نے قیصرہ الہٰی کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل…

ہزارہ ایکسپریس حادثہ، ڈاؤن ٹریک 18 گھنٹے بعد بحال

سانگھڑ کے قریب سرہاری میں ہزارہ ایکسپریس کے حادثے کے سبب بند  ڈاؤن ٹریک تقریباً 18 گھنٹے بعد بحال کر دیا گیا۔حادثے کا شکار ٹرین ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیوں کو 13 گھنٹے بعد ٹریک سے ہٹا دیا گیا۔ڈاؤن ٹریک بحال ہونے کے بعد مختلف اسٹیشنز پر…

چیئرمین سینیٹ کا بی این پی ارکان کے اعزاز میں عشائیہ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔عشائیہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو، وزیر داخلہ ضیاء لانگو سمیت صوبائی وزرا نے شرکت کی۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں نگراں وزیراعلیٰ کے ناموں پر…

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش

راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی ہے۔بابو سر ٹاپ اور گردونواح میں بھی تیز بارش ہوئی جبکہ دیامر اور گردونواح میں سیلابی صورتحال پیدا  ہوگئی ہے۔کراچی میں آج بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات…

نامعلوم افراد نے انڈس ڈولفن کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا

ترجمان محکمہ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ گیننگ ریگولیٹر بلوچستان میں مردہ انڈس ڈولفن ملی ہے۔انڈس ڈولفن کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر ہلاک کیا ہے،  محکمہ آبپاشی کے عملے نے مردہ ڈولفن کی اطلاع محکمہ جنگلی حیات کو دی تھی۔ترجمان کے مطابق …

نگراں وزیراعظم کے لیے نام شارٹ لسٹ ہوگئے، رانا ثنا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کے لیے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ اور سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کا نام بھی شارٹ لسٹ ہونے والوں میں شامل ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’’نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ ‘‘میں گفتگو کرتے…