جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

لیاقت آباد میں ٹوٹی سڑکیں، کچرے کے انبار، سیوریج مسائل سے مکین پریشان

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں جہاں سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں وہیں سیوریج کے سنگین مسائل کے ساتھ جگہ جگہ موجود کچرے کے انبار نے مکینوں کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔لیاقت آباد سندھی ہوٹل کی سڑک پر سیوریج لائن بچھانے کا کام بروقت مکمل نہ…

کراچی: 2 سالہ بچہ دوسری منزل سے گر کر معجزانہ طور پر بچ گیا

کراچی کے علاقے بفر زون میں 2 سالہ بچہ دوسری منزل سے نیچے گرنے کے باوجود معجزانہ طور پر بچ گیا۔واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو جیو نیوز نے حاصل کر لی ہے۔یہ واقعہ گزشتہ روز بفرزون کے سیکٹر A-15  میں پیش آیا تھا، شام سوا چھ بجے کے قریب  شازل…

جنوبی افریقا: مودی کے نخرے، استقبال کیلئے صدر کے نہ آنے پر طیارے سے اترنے سے انکار

جنوبی افریقا میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سینئر حکومتی عہدیدار کی طرف سے استقبال نہ کرنے پر طیارے سے اترنے سے انکار کردیا تھا۔جنوبی افریقی میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کو نریندر مودی برکس اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچے تھے، ان کے استقبال…

صدر یورپین کمیشن کی بھارتی وزیراعظم کو مبارکباد

یورپین کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تجربے کی کامیابی سے دنیا بھر کے محققین کو فائدہ پہنچے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے سوشل میڈیا…

رانی پور کی حویلی سے 20 سالہ ثناء کے لاپتہ ہونے کی تفتیش جاری، ڈی آئی جی

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) جاوید جسکانی کا کہنا ہے کہ رانی پور کی حویلی سے 20 سالہ لڑکی ثناء کے لاپتہ ہونے کی تفتیش جاری ہے۔ ڈی آئی جی  نے کہا کہ زیر حراست ملزم سہیل شاہ سے تفتیش کی جا رہی ہے، ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ ورثاء لڑکی کو…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 13 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ ذخائر 18 اگست کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں 13 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 13 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کمی سے ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 24 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 12 کروڑ 48 لاکھ…

بھارت: شوہر نے یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر بیوی کی ڈلیوری کردی، خاتون ہلاک

بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں ایک شخص نے یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر بیوی کی ڈلیوری کی جس کے نتیجے میں خاتون ہلاک ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق خاوند درست طریقے سے نہ کرسکا جس کی وجہ سے 27 سالہ خاتون کا بےتحاشہ خون بہہ گیا اور وہ ہلاک…

جواب دینا ہوگا یا منہ چھپاکر زندگی گزارنی پڑے گی، مریم نواز کا چیف جسٹس کو مخاطب کر کے بیان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز  نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو مخاطب کرکے کہا کہ جواب دینا پڑے گا یا دنیا سے منہ چھپا کر زندگی گزارنا پڑے گی۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کو جھوٹے مقدمے میں بغیر کسی قصور کے…

برکس ملکوں کو مقامی کرنسیوں میں معاہدوں کو فروغ دینا چاہیے، چینی حکام

چینی حکام کا کہنا ہے کہ برکس ملکوں کو مقامی کرنسیوں میں معاہدوں کو فروغ دینا چاہیے۔برکس اجلاس پر چینی وزارت خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ برکس ممالک کو مقامی کرنسی کی ادائیگی کے آلات و پلیٹ فارمز پر کام کرنا…

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 9 مئی واقعات کیس میں مزید دفعات شامل

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف 9 مئی کے واقعات پر درج کیس میں مزید دفعات شامل کرلی گئیں۔ مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی پر بغاوت پر اُکسانے اور جنگ چھیڑنے کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔ اسی طرح دنگا فساد، مختلف…

ملک میں آج سونے کی قیمت برقرار

ملک میں آج فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 32 ہزار 600 روپے برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 99 ہزار 417 روپے برقرار ہے۔البتہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 915…

چیئرلفٹ میں بچوں کو دیکھ کر بار بار اپنے بیٹے نورالحق کا چہرہ سامنے آتا رہا، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ چیئرلفٹ میں بچوں کو دیکھ کر بار بار اپنے بیٹے نورالحق کا چہرہ سامنے آتا رہا، چیئرلفٹ پھنسنے کی خبر سے پاکستان کے کروڑوں لوگ پریشان تھے۔بٹگرام میں کامیاب چیئرلفٹ آپریشن میں حصہ لینے والوں کے…

کراچی: منشیات فروشوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، پولیس اہلکار شہید

کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں منشیات فروشوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کیماڑی فیضان علی کے مطابق شہید پولیس اہلکار عادل پاک کالونی تھانے میں تعینات تھا۔ایس ایس…

کراچی: ڈکیتی و پولیس مقابلے کے ملزمان کو 19 برس قید کی سزا

کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں جنرل اسٹور میں ڈکیتی اور پولیس مقابلے کے کیس میں عدالت نے جرم ثابت ہونے پر دونوں ملزمان کو سزا سنا دی۔انسداد دہشتگردی عدالت نے دونوں ملزمان کو مختلف جرائم میں 19 برس قید کی سزا سنائی۔عدالت نے ملزمان پر 80…

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے سامنے 3 نکات رکھ دیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر علی ظفر  کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ڈائیلاگ کیلئے  پی ٹی آئی کو بلایا تھا جہاں ہم  نے الیکشن کمیشن کے سامنے 3 نکات رکھے ہیں۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو…

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا وفد الیکشن کمیشن پہنچ گیا

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کا وفد الیکشن کمیشن پہنچ گیا۔جے یو آئی کا وفد مولانا عبدالغفور حیدری کی سربراہی میں الیکشن کمیشن پہنچا۔علاوہ ازیں سینیٹر علی ظفر کی قیادت میں پی ٹی آئی کا 3 رکنی وفد بھی الیکشن کمیشن پہنچ گیا ہے۔گزشتہ روز…

پیوٹن کیخلاف بغاوت کرنیوالے فوجی گروپ ویگنر چیف کی موت پر ایلون مسک کا ردِ عمل

دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک کی جانب سے روسی صدر پیوٹن کے خلاف بغاوت کرنے والے فوجی گروپ ویگنر کے سربراہ کی موت پر ردِ عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ایک طیارہ حادثے میں روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے خلاف بغاوت کی قیادت…

سرفراز نواز کی نگراں وزیراعظم سے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے معاملات میں مداخلت کی درخواست

سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو خط لکھ کر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے معاملات میں مداخلت کی درخواست کردی۔سرفراز نواز نے خط میں لکھا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات میں آپ کی مدد چاہتا ہوں، پاکستان کرکٹ…

ویزوں میں تضادات، امریکا نے21 بھارتی طلبہ کو ڈی پورٹ کردیا

امریکا نے ویزوں میں تضادات سامنے آنے پر ایک ہی دن میں 21 بھارتی طلبا کو ڈی پورٹ کردیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بے دخل ہونے والے 21 بھارتی طلبہ 5 سال تک امریکا جانے کے لیے نا اہل ہوگئے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ21 بھارتی طلبا کو…

جہانگیر ترین کا جڑانوالہ میں کمیونٹی سینٹر کیلئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے جڑانوالہ کا دورہ کیا۔جہانگیر ترین نے عیسیٰ نگری میں چرچ کی بحالی کے کام کا جائزہ لیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ سانحہ جڑانوالہ پر بہت افسوس ہوا، کمیونٹی سینٹر بنانے…