جب تک بیلٹ پیپر پر بلّے کا نشان ہے، پی ڈی ایم عوام کے پاس جانے کو تیار نہیں، لطیف کھوسہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ جب تک بیلٹ پیپر پر بلّے کا نشان ہے، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جماعتیں عوام کے پاس جانے کو تیار نہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے لطیف…