ویرات کوہلی کی سوشل میڈیا پوسٹ پر کرکٹ بورڈ ناراض
ویرات کوہلی کی سوشل میڈیا پوسٹ پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی نے اپنے یویو ٹیسٹ کا رزلٹ سوشل میڈیا پر بتایا تھا۔رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پر یویو ٹیسٹ میں 17.2 اسکور کا…