جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پنجاب میں ڈینگی کے 67 نئے مریض رپورٹ

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران  ڈینگی کے 67 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔اس حوالے سے صوبائی سیکریٹری صحت علی جان خان نے کہا ہے کہ لاہور میں ڈینگی کے 28، راولپنڈی میں 15 اور فیصل آباد میں 6 مریض رپورٹ ہوئے۔سیکریٹری صحت نے بتایا ہے کہ ملتان اور…

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کیس میں لاہور ہائیکورٹ احکامات کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کیس میں لاہور ہائیکورٹ احکامات کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی۔سپریم کورٹ میں توشہ خانہ تحائف کی نیلامی سے متعلق کیس کی سماعت پر ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ توشہ خانہ نئے رولز کی روشنی میں اپیل واپس لینا چاہتے ہیں،…

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کیس میں لاہور ہائیکورٹ احکامات کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کیس میں لاہور ہائیکورٹ احکامات کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی۔سپریم کورٹ میں توشہ خانہ تحائف کی نیلامی سے متعلق کیس کی سماعت پر ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ توشہ خانہ نئے رولز کی روشنی میں اپیل واپس لینا چاہتے ہیں،…

کراچی: ڈکیتیوں میں ملوث 2 ملزمان رینجرز کے ہاتھوں گرفتار

پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے ڈکیتی اور موبائل پیکیجنگ میں ملوث گروہ کے 2 ملزمان ذیشان اور صغیر کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق 18 اگست 2023 کو…

مجرمانہ سرگرمیوں کا الزام، سنگھار کا نام ریڈ بک میں شامل

کراچی کے قدیم علاقے لیاری میں ایک بار پھر ابھرتی ہوئی مجرمانہ سرگرمیوں میں متحرک ہونے کے الزام میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کے مبینہ رکن سنگھار کا نام ریڈ بک میں شامل کر لیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لیاری کے معروف فٹبالر عبدالرشید…

لاہور، مخالفین کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا قتل

لاہور کے علاقے شاد باغ میں مخالفین کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا قتل ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فریقین لڑائی جھگڑے کے بعد صلح کے لیے جمع ہوئے تھے، ایک فریق کے حامیوں نے پنچایت میں فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق دونوں گروپوں میں…

الیکشن کمیشن کی منظوری سے ایف آئی اے میں تبادلے کردی گئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی منظوری سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں تبادلے کردیے گئے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایف آئی اے میں تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق مجاہد اکبر خان کو ڈائریکٹر ایف آئی اے…

میاں چنوں، قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے گھر جشن کا سماں

میاں چنوں میں قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے گھر جشن کا سماں ہے، ان کے  گھر میں جیولن تھرو کا فائنل مقابلہ لائیو دکھانے کے لیے بڑی اسکرین نصب کی گئی۔بڑی اسکرین پر ارشد ندیم کے دوست احباب فائنل دیکھنے کے لیے جمع ہوئے، اس موقع پر ارشد ندیم کی…

الیکشن کمیشن کی منظوری سے ایف آئی اے میں تبادلے کردی گئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی منظوری سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں تبادلے کردیے گئے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایف آئی اے میں تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق مجاہد اکبر خان کو ڈائریکٹر ایف آئی اے…

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا

پاکستان کے جیولن تھروور ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کو پہلا میڈل دلوادیا۔ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ہونے والی چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کے مقابلے میں ارشد ندیم نے سلور میڈل جیتا، وہ گولڈ میڈل جیتنے والے نیرج چوپڑا سے…

اسکول میں مسلمان بچے کی پٹائی پر بھارتی پولیس ہٹ دھرمی پر اتر آئی

بھارتی ریاست اتر پردیش میں اسکول ٹیچر نے مسلمان بچے پر ہندو بچوں سے تشدد کروایا، جس کے بعد بھارتی سرکار کی ہٹ دھرمی بھی کھل کر سامنے آگئی، پولیس نے سوشل میڈیا پر سے ویڈیو ہٹانے کے احکامات جاری کردیے۔بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسلمان بچے…

خرم دستگیر نے مہنگی بجلی کی ذمہ داری پی ٹی آئی پر ڈال دی

سابق وزیر توانائی خرم دستگیر نے مہنگی بجلی کی ذمہ داری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر ڈال دی۔ اپنے بیان میں خرم دستگیر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے 2019 میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے جو معاہدہ کیا، اس سے حکومت کا کرنسی پر…

چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت مقرر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 9 ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلوں کے خلاف درخواستیں کل سماعت کےلیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقرر کردی گئیں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری سماعت کریں گے۔چیئرمین…

ایشیا کپ کا پاک بھارت میچ بارش کی نذر ہونے کا امکان

کرکٹ ایونٹ ایشیا کپ 2023ء کے اہم ترین میچ میں بارش کی پیشگوئی نے شائقین کرکٹ کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ایشیا کپ کا آغاز 30 اگست سے پاکستان میں ہو رہا ہے۔ ایونٹ میں کل 13 میچز کھیلے جائیں گے، ابتدائی میچ پاکستان اور نیپال کے درمیان…

پیپلز پارٹی عوامی توقعات پر پوری اترنے والی واحد جماعت ہے، شرجیل میمن

سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوامی توقعات پر پوری اترنے والی واحد جماعت ہے۔ٹنڈوجام میں اہل حلقے سے ملاقاتوں کے دوران مختلف ترقیاتی اسکیموں پر عوام نے شرجیل انعام میمن کا شکریہ ادا کیا۔دوران گفتگو علاقہ…

آرمی چیف کی معیشت بحالی کیلئے نگراں حکومت کی پالیسوں کے تسلسل میں حمایت کی یقین دہانی

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی اپیکس کمیٹی نے گزشتہ حکومت کے منظور کردہ منصوبوں کی توثیق کردی جبکہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملکی معیشت کی بحالی کےلیے نگراں حکومت کے ساتھ پاک فوج کے بھرپور تعاون کی یقین دہانی…

اسپین فٹبال فیڈریشن کے صدر کی معطلی، والدہ کی بھوک ہڑتال

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے معطل ہونے والے اسپین فٹبال فیڈریشن کے صدر لوئیس روبیالیز کی والدہ بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئیں۔ہسپانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر اسپین فٹبال فیڈریشن کی والدہ اینجلس بیجر نے خود کو ایک چرچ میں بند…

ڈی آئی خان: 7 سالہ بچے پر چوری کے الزام میں بہیمانہ تشدد

ڈیرہ اسماعیل خان میں 7 سالہ بچے پر چوری کا الزام لگا کر اس کے ہاتھ پاؤں باندھ کر تشدد کیا گیا۔ بچے کو چارپائی میں پھنسا کر چپل سے مارا گیا، بچے کے چلانے کی آوازيں بھی سنائی دیتی رہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان میں 7 سال کے بچے پر تشدد کا واقعہ…

بلوچستان میں ریفائنری سے دو لاکھ افراد کو روزگار مل سکتا ہے، صوبائی وزیر اطلاعات

بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ صوبے میں لگائی جانے والی ریفائنری سے دو لاکھ افراد کو روزگار مل سکتا ہے۔کوئٹہ میں بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام یوم شہدا صحافت پر سیمینار میں صحافی، وکلا اور سول سوسائٹی…

جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیم کا نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن

پہلی مرتبہ پاکستان کے دورے پر آنے والی جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیم نے پیر کی شب نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں شرکت کی۔ مہمان ٹیم نے فلڈ لائٹ میں ہونے والی مشقوں کا آغاز فٹبال کھیل کر کیا۔ وارم اپ کے بعد بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی…