اسلام آباد: ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث اشتہاری سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن…