آئی ایم ایف سے ڈکٹیشن لینا ہے تو نگراں حکومت کو گھر بھیج دیں: ہشام الہٰی ظہیر
جمعیت اہلِ حدیث پاکستان کے صدر علامہ ہشام الہٰی ظہیر نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ڈکٹیشن لے کر ملک چلانا ہے تو نگراں حکومت کو گھر بھیج دیں۔جمعیت اہلِ حدیث پاکستان کے صدر علامہ ہشام الہٰی ظہیر نے یہ بات لاہور میں تقریب…