شیریں مزاری کی گرفتاری: آئی جی اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر
عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد اکبر ناصر خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے 28 ستمبر کے لیے کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا، جسٹس میاں گل حسن…