اسلام آباد: منکی پاکس کے 4 مشتبہ مریض اسپتال منتقلی کے دوران فرار
لیبیا سے خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان لائے گئے منکی پاکس کے 4 مشتبہ مریض اسلام آباد ایئرپورٹ سے اسپتال منتقلی کے دوران فرار ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ منکی پاکس کے مشتبہ مریضوں کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے پمز اسپتال منتقل کیا جارہا…