جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

2023 پاکستان کرکٹ کیلئے اچھا نہیں رہا، عبدالرزاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ 2023 پاکستان کرکٹ کےلیے اچھا نہیں رہا، پاکستان ٹیم کو اب جیتنے کی سوچ رکھنی چاہیے۔جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ چاہتے ہیں آنے والے سال میں ملک میں خوشحالی…

ملازمین کی خدمات کیلئے الیکشن کمیشن کا مراسلہ، پی آئی اے مدد کیلئے تیار

ملازمین کی خدمات حاصل کرنے کےلیے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو مراسلہ لکھ دیا۔ اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ ای سی پی کا مراسلہ موصول ہوا ہے۔ قومی ایئر لائن الیکشن ڈیوٹی کے…

جنید خان انڈر 19 ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

قومی کرکٹر اور سابق فاسٹ بولر جنید خان کو پاکستان انڈر 19 ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اعلامیے کے مطابق جنید خان انڈر19 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ہونگے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق موجودہ کوچ ریحان…

کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے بھارتی کرکٹر چل بسا

بھارت میں ایک کرکٹر میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع خارگون میں کھیلے جانیوالے میچ کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ جس میں ایک  22 سالہ کرکٹر کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا، جو راستے ہی…

افغانستان سے دہشتگردوں کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی گئی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان سے دہشتگردوں کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ باجوڑ کے علاقے بٹوار میں پاک افغان سرحد پر تین دہشت گردوں کی نقل و حرکت دیکھی گئی۔…

پولیس نے لائسنس یافتہ اسلحہ بطور امانت جمع کرنا شروع کردیا، ایس ایس پی کیماڑی

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کیماڑی عارف راؤ نے کہا ہے کہ پولیس نے لائسنس ہولڈرز سے اسلحہ بطور امانت جمع کرنا شروع کردیا ہے۔پولیس نے نئے سال پر ہوائی فائرنگ روکنے کےلیے اعلانات کردیے۔ ایس ایس پی عارف راؤ کے مطابق پولیس نے…

لاہور کل بھی ن لیگ کا قلعہ تھا اور آج بھی ہے، عطا تارڑ

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ لاہور کل بھی ن لیگ کا قلعہ تھا اور آج بھی ہے۔این اے 119 لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں عطا تارڑ نے کہا کہ سنا ہے این اے 127ء پر’ بلا‘ تو نہیں بلاول آگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پوچھنا…

نیوایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، نگراں وزیر داخلہ بلوچستان

نگراں وزیر داخلہ بلوچستان زبیر جمالی نے کہا ہے کہ نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ، ہلڑ بازی اور ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ کوئٹہ سے نگراں وزیر داخلہ بلوچستان نے مزید کہا کہ نئے سال کے موقع پر ہوائی فائرنگ کی روک تھام کےلیے…

الیکشن سوشل میڈیا پر نہیں بستیوں میں لڑا جائے گا، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ الیکشن سوشل میڈیا پر نہیں بلکہ بستیوں میں لڑا جائے گا۔لاہور میں این اے 119میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ن لیگ کے قائد کہہ چکے ہیں کہ اگر…

اختر مینگل کا 4 نشستوں پر کاغذات مسترد ہونے پر شکوہ

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں پر کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر شکوہ کردیا۔ایک بیان میں اختر مینگل نے کہا کہ نواز شریف کو اقامہ کی بنیاد پر سزا ہوئی اور انہیں نااہل بھی…

نئے سال کی پہلی گھڑی نیوزی لینڈ میں اتر گئی

دنیا بھر میں 2024ء کی آمد کا آغاز ہوگیا، نئے سال کی پہلی گھڑی نیوزی لینڈ میں اتری۔تلخیاں اور کڑوی یاد بھلادیں، ایک نئی امید، نئے جذبے کے ساتھ نئے سال کا آغاز کریں۔ 2023ء کا آخری سورج غروب ہوگیا۔نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کے اسکائی…

سال نو کی آمد، کراچی میں سیکیورٹی اقدامات مکمل

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ایسٹ عرفان بہادر کا کہنا ہے کہ نئے سال کی آمد سے متعلق کراچی میں سیکیورٹی اقدامات مکمل کرلیے گئے۔عرفان بہادر کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ایسٹ میں مختلف مقامات پر 2600 اہلکار تعینات  کیے گئے ہیں، 2 ڈویژنل…

امریکا: سینما کی مرمت کے دوران دیوار سے 65 سال پرانا بٹوا مل گیا

امریکا کی ریاست جورجیا کے ایک سنیما کی مرمت کے دوران ایک 65 سال پرانا بٹوا برآمد ہوا ہے جسے دیکھ کر مزدور حیران رہ گئے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ جورجیا کے شہر اٹلانٹا میں پیش آیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سینما کی…

سوئی ناردن نے 485 گیس کنکشنز منقطع کردیے، 40 لاکھ سے زائد کے جرمانے

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس کے غیر قانونی استعمال پر پنجاب، خیبر پختو نخوا اور اسلام آباد میں مزید 485 گیس کنکشنز منقطع کرکے 40 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے کردیے۔ترجمان سوئی نادرن گیس کے مطابق پشاور، کرک اور مردان میں گیس کے غیر قانونی…

لاہور سے کتنے کاغذات نامزدگی مسترد اور منظور ہوئے؟ تفصیل آگئی

لاہور میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی کتنے فیصد نشستوں پر کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے؟ انکی تفصیل سامنے آگئی۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق لاہور میں قومی اسمبلی کی 14 نشستوں پر 28 اعشاریہ 5 فیصد کاغذات نامزدگی مسترد جبکہ 71 اعشاریہ 5 فیصد…

کوہاٹ: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 5 مسلح افراد گرفتار، پولیس

کوہاٹ میں بلی ٹنگ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 5 مسلح افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن میں پولیس اور ایلیٹ فورس کی نفری نے حصہ لیا۔پولیس کے مطابق زیرحراست افراد میں اشتہاری مجرموں کے سہولتکار بھی شامل ہیں۔…

ایل ٹی او لاہور نے دسمبر 2023 کا ریونیو ہدف کامیابی سے حاصل کرلیا، ایف بی آر

ایف بی آر حکام کے مطابق ایل ٹی او لاہور نے دسمبر 2023 کے مہینے کے ریونیو کا ہدف کامیابی سے حاصل کرلیا۔ 145 ارب روپے کا مقرر کردہ ہدف عبور کرتے ہوئے 148.4 ارب روپے حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ ایف بی آر حکام کے مطابق چیف کمشنر محمود جعفری کی…

کراچی: سالِ نو کے جشن کے موقع پر ٹریفک پولیس کا پلان

کراچی میں سالِ نو کے جشن کے موقع پر کراچی ٹریفک پولیس کا پلان سامنے آگیا۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ضیاالدین روڈ لکی سگنل تک ٹریفک کےلیے بند ہوگا۔ پی آئی ڈی سی چوک سے کلب روڈ بھی ٹریفک کےلیے بند ہوگی۔پولیس کے مطابق دو تلوار سے…

شعبۂ صحت کو ڈیجیٹائز کرنا ترجیح ہے: نگراں وفاقی وزیرِ صحت

نگراں وفاقی وزیرِ صحت ڈاکٹر ندیم جان کا کہنا ہے کہ شعبۂ صحت کو ڈیجیٹائز کرنا ترجیح ہے۔ڈاکٹر ندیم جان نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیجٹائریشن سے اداروں کی کارکردگی مزید بہتر ہو گی۔ان کا کہنا ہے کہ صوبوں کی مشاورت…

گالم گلوچ کی سیاست کی مذمت کرتے ہیں: سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہم گالم گلوچ کی سیاست کی مذمت کرتے ہیں۔سعید غنی نے اپنے حلقے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ حلقہ جب ایم کیو ایم، مسلم لیگ اور مروت کا گڑھ تھا، میں تب یہاں سے جیتا تھا۔اُنہوں نے کہا کہ…