حج 1 لاکھ روپے سستا ہو گیا: طاہر محمود اشرفی
پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ حج ایک لاکھ روپے سستا ہو گیا ہے، ریگولر اسکیم کے لیے کوٹے سے زیادہ درخواستیں آئی ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ انصاف کا ترازو سب کے لیے برابر…