کراچی میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پر کوئی پابندی نہیں، ایڈیشنل آئی جی
ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند نے کہا ہے کہ کراچی کے تمام ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے۔ایک بیان میں ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کہا کہ شہری اپنی فیملیز کے ہمراہ انجوائے کر سکتے ہیں، اس دوران ہوائی فائرنگ اور آتش…