جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ڈالر مافیا کیلئے ایک اور بری خبر، لسٹیں بن گئیں، اب گھروں پر چھاپے پڑینگے

حساس اداروں نے اب ڈالروں کی ذخیرہ اندوزی کرنے والی مافیا کے گھروں پر ایف آئی اے کی مدد سے چھاپے مارنے کی تیاری کر لی ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کا اگلا مرحلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ذخیرہ کیے گئے…

شیخ رشید کی حراست، وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی حراست کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب کر لی۔شیخ رشید کی حراست کے خلاف درخواست کی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں…

میں خود کرکٹ کے قوانین سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں، امریکی قونصل جنرل

امریکی قونصل جنرل کونریڈ ٹریبل نے کہا ہے کہ میں خود کرکٹ کے قوانین سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا کراچی میں آج سے آغاز ہوگیا جس کے پہلے میچ میں امریکا اور پاکستان کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

ثانیہ مرزا کے والد کی سالگرہ، بیٹی نے مبارک باد دی، داماد خاموش رہے

پاکستانی کرکٹ ٹم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے والد کی سالگرہ پر مبارک باد پیش کی لیکن پاکستانی داماد نے خاموشی اختیار کیے رکھی۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام…

2018ء میں ملک میں کتنے ووٹرز تھے، 2023ء میں کتنے ہو گئے؟ ڈیٹا جاری

2018ء میں کتنے ووٹرز تھے، 2023ء میں کتنے ہو گئے؟ اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 69 لاکھ 80 ہزار…

انٹر بینک: ڈالر 294 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی قدر مسلسل نیچے کی جانب گامزن ہے، آج بھی کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 45 پیسے سستا ہونے کے بعد 294 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 295 روپے 95…

انشا آفریدی اور شاہین آفریدی کی مہندی کی تقریب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی انشا آفریدی اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی مہندی کی تقریب کراچی میں ہوئی جبکہ شادی کی تقریب آج ہوگی۔ مہندی کی یہ تقریب شاہد آفریدی کے گھر پر منعقد ہوئی جس میں شاہین آفریدی نے اپنے…

لاہور میں بارش، کراچی میں بھی بادل برسنے کا امکان

لاہور کے مختلف علاقوں سمیت پاکپتن، کمالیہ اور قصور میں صبح سویرے موسلادھار بارش ہوئی، کراچی میں بھی آج اور کل بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل کراچی سمیت سندھ کے زیریں علاقوں میں بارش متوقع ہے۔اس کے علاوہ بارکھان، سبی،…

الیکشن کمیشن نے پنجاب یونیورسٹی کو نئی بھرتیوں سے روک دیا

الیکشن کمیشن نے پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کو بغیر اجازت نئی بھرتیوں سے روک دیا، کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ نئی بھرتیوں کے لیے جاری اشتہار بھی واپس لیا جائے۔ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کو ارسال کیے جانے والے مراسلے میں الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ…

امپائر کی مدد سے انتخابی نتائج کی چوری کا وقت گزر چکا، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ امپائر کی مدد سے انتخابات کے نتائج چوری کرنے کا وقت گزر چکا ہے۔ن لیگی رہنماؤں کے بیانات پر ردعمل میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سینیٹر  عرفان صدیقی کی طرف سے حقائق مسخ کرنے سے ن…

امپائر کی مدد سے انتخابی نتائج کی چوری کا وقت گزر چکا، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ امپائر کی مدد سے انتخابات کے نتائج چوری کرنے کا وقت گزر چکا ہے۔ن لیگی رہنماؤں کے بیانات پر ردعمل میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سینیٹر  عرفان صدیقی کی طرف سے حقائق مسخ کرنے سے ن…

پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو 6 ماہ کا بزنس ویزہ 24 گھنٹے میں جاری ہوگا

ملک میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو 6 ماہ کا بزنس ویزہ 24 گھنٹے میں جاری ہوگا۔ وفاقی کابینہ نے بزنس، انویسٹر اور ورک ویزا پالیسی میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی سفارش پر پاکستانی مشن 5 سال…

ٹنڈوباگو، تلہار، بدین میں موسلادھار بارش

گزشتہ روز ٹنڈوباگو، تلہار، گولاڑچی، بدین سمیت گرد و نواح میں موسلادھار بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی، حیدرآباد، سکھر، نوابشاہ، تھر پارکر، مٹھی، عمر کوٹ، میرپور خاص، ٹھٹہ، بدین، سجاول میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا…

چیف جسٹس بننے کے بعد جسٹس فائز آج پہلے کیس کی سماعت کریں گے

قاضی فائز عیسیٰ کے چیف جسٹس آف پاکستان بننے کے بعد سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس آج سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پندرہ رکنی فل کورٹ کیس کی سماعت کرے گا۔ سابق چیف جسٹس عمر عطا…

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نیویارک پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نیویارک پہنچ گئے۔نگراں وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس میں شرکت کریں گے، وہ 22 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔انوارالحق کاکڑ وفد کے ارکان کے ہمراہ نیویارک پہنچے ہیں جبکہ نگراں…

امریکی صدر کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے محکمہ ریونیو کیخلاف مقدمہ کردیا

امریکی صدر جو بائیڈن کے صاحبزادے ہنٹر بائیڈن نے محکمہ ریونیو سروس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ہنٹر بائیڈن کا الزام ہے کہ ٹیکس اتھارٹی نے ان کے اثاثوں کو غیرقانونی طور پر ظاہر کیا ہے۔یہ مقدمہ امریکا کی ضلعی عدالت میں درج کرایا گیا ہے جس…

ٹیکسلا: محبت میں ناکامی پر طالب علم کی خودکشی کی کوشش

انجینئرنگ یونیورسٹی ٹیکسلا کےطالب علم نے محبت میں ناکامی پر مبینہ خودکشی کی کوشش کی ہے، جسے ناکام بنا دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ طالب علم نےخودکشی کی کوشش سے پہلے ایک طالبہ پر قاتلانہ حملہ کیا، جسے یونیورسٹی کے دیگر طلباء نے ناکام…

ایم ڈی کیٹ پیپر لیک ہونا تشویش کی بات ہے، امین الحق

سابق وفاقی وزیر و رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم امین الحق نے کہا ہے کہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ پیپر کا لیک ہونا تشویش کی بات ہے۔ کراچی سے جاری اپنے بیان میں امین الحق نے کہا کہ امتحانات کے دوران شدید بدانتظامی کی بھی شکایات موصول ہوئیں۔ انکا کہنا…

صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کے 3 سہولت کار گرفتار

کچے کے علاقے میں آپریشن کے دوران صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کے 3 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔سکھر کی انسداد دہشت گردی عدالت نے صحافی جان محمد مہر قتل کیس میں تینوں ملزمان کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ایس ایس پی…

جاپان میں 80 سال سے زیادہ عمر کے افراد کی تعداد 10 فیصد ہوگئی

جاپان میں بزرگ شہریوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، ہر 10 میں سے1 جاپانی شہری کی عمر 80 سال سے زائد ہوگئی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پہلی مرتبہ 10 فیصد سے زائد جاپانی 80 سال یا اس سے زائد عمر کے ہوچکے ہیں اور 2040 تک جاپان کی بزرگ…